Damadam.pk
khan.ke.jan's posts | Damadam

khan.ke.jan's posts:

khan.ke.jan
 

کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂

khan.ke.jan
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

khan.ke.jan
 

ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣

khan.ke.jan
 

غزل
حال اپنے پہ مسکراتا ہوں
غم کو میں اس طرح چھپاتا ہوں
میں کئی میل کا سفر کر کے
بس تجھے دیکھنے کو آتا ہوں
دھڑکنیں دل میں شور کرتی ہیں
تجھ سے میں آنکھ جب ملاتا ہوں
تیری ہر بات یاد رہتی ہے
اپنا ہر کام بھول جاتا ہوں
دیکھتی ہے وہ مجھ کو کھڑکی سے
جب کوئی شعر گنگناتا ہوں
اب تری یاد ہے اذیت سو
اب کے میں تجھ کو بھول جاتا ہوں

Funny joke
k  : yumyy kn kn khay ga🤪🤪🤪 - 
khan.ke.jan
 

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم 😪
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 💔

khan.ke.jan
 

کرتا نہیں تم سے شکایت یہ دل مگر
کہنا یہ چاہتا ہے کہ..! تم-- تم نہیں رہے 💔

khan.ke.jan
 

لحاظِ عشق نہ ہوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتی۔🥀
شکایات صرف اتنی ہے کہ تو سمجھا نہیں مجھ کو🥀

khan.ke.jan
 

Aj to bri khamoshii h dd pa 🤔🤔🤔

khan.ke.jan
 

Good evening All☕☕

khan.ke.jan
 

اداس دل کی __ ویرانیوں میں
بکھر گے ہیں ____ گلاب سارے!!!
یہ میری بستی سے کون گزرا
نکھر گے ہیں ____ گلاب سارے!!!
وہ دور تھا ___ تو حقیقتوں پر
سراب کا اک _____ گماں سا تھا!!!
وہ پاس ھے ____ تو گماں ھے کہ
حقیقتیں ہیں ___ سراب سارے!!!
.
نجانے کتنی _ شکایتیں تھیں
نجانے کتنے __ گلے تھے ان سے!!!
جو ان کو دیکھا تو بھول بیٹھے
جواب سارے ____ سوال سارے!!!

khan.ke.jan
 

kithy gumm ho sary👻👻👻

khan.ke.jan
 

.q1 All namaz per le sub na😇😇😇😇

khan.ke.jan
 

sub soo rahy hn abi tk🤔🤔🤔🤔

khan.ke.jan
 

💕اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُہُ💕
💕صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💕
آپکو جمعہ کریم بہت بہت مبارک ہو
اور اگر تم کو اللّٰه کوئی تکلیف پہنچائے تو بجز اس کے اور کوئی اس تکلیف کو دور کرنے والا نہیں اور اگر وہ تم کو خیر پہنچانا چاہے تو اس کے فضل کو کوئی ہٹانے والا نہیں وہ اپنا فضل اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے نچھاور کر دے اور وہ بڑی مغفرت بڑی رحمت والا ہے
اللّٰـہ کریم 🤲 تمام مسلمانوں کی جملہ پریشانیاں اور گھریلو پریشانیاں بیماریاں دکھ درد اور تکلیفیں دور فرما کر اپنا مخلص بندہ بننے کی توفیق عنایت فرمایے
💞آمیــــن ثم آمیـــــن یا رب العالمــــــین💞
💞صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💞

khan.ke.jan
 

کسی کو کچھ نہ بتائیں گے تیرے بارے میں
کوئی پوچھے گا تو ہم صاف مُکر جائیں گے
ہم تیری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیں
تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے

khan.ke.jan
 

.q2 All good morning Juma mubrak to all😘😘😘😘

khan.ke.jan
 

Good night all😴😴😴

khan.ke.jan
 

.q1 ksy ho sub😇😇

khan.ke.jan
 

.q1 Good after noon😇😇