سوچ رہا ہوں، کروں بھی تو کیا کروں
آج یہ دل تیرے دیدار کی ضد لے بیٹھا ہے
طلب اتنی ہے کے دل و جان میں بسالوں تم کو
نصیب ایسے کے دیدار بھی میسر نہیں ہے تیرا
جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے
حسرتِ دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب!
وُہ سامنے ہوں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا
نہ شوق دیدار کی طلب نہ فکرِ جُدائی
اُف کتنے سکون سے سوتے ہے جو محبت نہیں کرتے
دل نے تیرے فراق میں کر لی ہے خودکشی
اور آنکھیں تیرے دیدار کے فاقوں سے مر گئیں
بڑی اوکهی جگہ تے دل لایا اظہار وی کر نہ سکدے
ملاقات تے رہ گی اک پاسے دیدار وی کر نہ سکدے
بڑی اوکهی جگہ تے دل لایا اظہار وی کر نہ سکدے
ملاقات تے رہ گی اک پاسے دیدار وی کر نہ سکدے
bootni kha gum ho😜😜
kia ho rha ha guyz🙂🙂
kia ho rha ha dosto🤔🤔
جب میں روٹھ جاوں تو مجھے منانا
اور کچھ نہ کرنا بس گلے سے لگا لینا
وہ روٹھا رہے مجھے سے یہ منظور ہے لیکن
یاروں اسے سمجھو وہ میرا شہر نہ چھوڑے
kasy ho abbottabad walo🙂🙂
چاہو لیکن چاہنے کا یہ تقاضا رکھو کے
چاہت ٹوٹ بھی جائے مگر دل زخمی نا ہو
مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر
مگر اک شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
friends
اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں
ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے
تری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
دل تو کیا روح نے بھی تجھسے محبت کی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain