دوسری شادی کا طریقہ:
دوسری شادی کا سب سے کم رسک والا طریقہ یہ ھے کہ دوسرا نکاح کرنے سے دو مہینے قبل یہ افواہ پھیلا دیں کہ آپ نے نکاح کر لیا ھے!!
اس کے بعد بیوی، بچوں، میکے،سسرال، امّی، ابّا، ساس، سسر، سالے سالیوں وغیرہ کا ری ایکشن دیکھیں...
اگر ردِعمل ایسا ھے کہ آپ ھینڈل کر لیں گے تو اللہ کا نام لیکر قدم آگے بڑھا لیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہے
اور اگر ردِ عمل کی شدّت آپ کی قوّتِ برداشت سے باھر ھے اور حالات اتنے بے قابو ھو جائیں کہ آپ سنبھال نہ سکیں تو ایک بھر پور قہقہہ لگا کر بتا دیں کہ اب بندا مذاق بھی نا کرے؟
حالات نارمل ھوتے ھی جو روپے شادی کے اخراجات کے سلسلہ میں جمع کئے تھے ان سے عُمرہ کریں...روزے نماز کی پابندی کریں اور صدقِ دل سے اس بات کو تسلیم کر لیں کہ آپ کی قسمت میں یہ خوشی نہیں لکھی ۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain