"ہمیشہ اپنے دل کی سنو، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ تمہاری روح کہاں رہنا چاہتی ہے۔"
Eid ksy guzri? Eid Mai kaha gye thy ap?
لوگوں سے انتقام مت لیا کرو خراب پھل خود ہی درخت سے گر جاتا ہے۔
بُہت زیادہ مضبوط دِکھائی دینے کا ایک نُقصان یہ بھی ہے کہ
لوگوں کو کبھی یہ خیال ہی نہیں آتا
کہ آپ کو بھی کبھی تسلی کی ضرورت پڑ سکتی ہے
میرے جَلتے مکان کو کیا معلوم ؟
میرے اپنے چراغ "مُجرم " ہیں
انسانیت وہاں دم توڑ جاتی ہے جہاں ایک انسان کی مصیبت دوسرے کیلئے تماشہ بن جائے
سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں"محسن۔۔۔
کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے
Insan apni qabiliat se nhi Adab se bulandion ko pata hai...
اوقات سے اوپر کسی کو عزت دینا خود سے دشمنی کرنے کے برابرھے کیونکہ کم ظرف لوگ عزت کا وزن اٹھا نہیں سکتے
تیری دید جس کو نصیب ہے وہ دید قابل دید ہے
تجھے سوچنا میری چاند رات تجھے دیکھنا میری عید ہے
Eid Mubarak to All of You
تربیت کا تو کوئی قصور ہی نہیں صاحب بس کچھ لوگوں کا معیار اتنا بلند نہیں ہوتا کہ وہ اپنے کندھوں پر وفاوں کا بوجھ اٹھا سکے
محبت آگر حقیقت ہےتو بدصورت سے کیوں نہیں ھوتی؟
..جس کی تعبیر ہی نہیں ممکن
ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں
شادی کرنے کی موزوں عمر کیا ہونی چاہیے؟
Degree is just a piece of paper' real education is seen in behaviour...
غیر ضروری "تنقید" وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے "تعلقات" کا سر قلم کرتی ہے-
Wo log aksar badal jaty hain jin ko zada waqt aur izzat di jye..
Khamoshi ka matlab lihaz hota hai magar log esy kamzori samajta hai...
کله چې انسان دہ خپلې غلطي
وکيل او دہ بل دہ غلطیو قاضي جوړ
شي نو بيا دہ انسانيت تمه مه ترینه کوه
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain