khanzada-Azeem - 50 months ago #چلے گئے تو کبھی لوٹ کر__________ نہیں آؤگے #اس_______قدر نہ ستاؤ بہت اداس ہوں آجکل 😢 FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago *کسی کو کھو دیا مسکرا کر**کسی کے لئے بہت روئے ہم💔🥀* FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کوکیونکہ 💔عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💞 💞😘 💔💔 FOLLOW 3REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago آپ کو چاہا تو آپ کے غم بھی لگائے دل سے ایسی بے لوث محبت بھی کدھر ہوتی ہے__!!!🔥__________________✍️ FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago ہم خود کہتے ہیں_______ہم اچھے نہیں ہیں😌😅پھر کیوں جلتی ہے________ یہ دنیا ہم سے🔥🔥 FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago یادیں ہمیشہ جوان رہتی ھیں بن موسم دستک دیتی رہتی ھیں 🌼 FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کیکوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو.....❤ FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago کسی کو مل گئ کسی کی محبتکسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے🥺🥺🥺 FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔💔ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😑 FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!! ❤❤مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!! FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago راز ہستی کچھ نہی اکثر یہی دیکھا گیا بے خبر ہنستے رہے با خبر روتے رہے FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago آؤ مل کر قبر کھودیں دل کی ۔۔کمبخت بڑی بڑی خواہشیں کرنے لگا ہے ۔۔ 🥀🔥🙂 FOLLOW 2REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 50 months ago کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔 💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔 FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 51 months ago 👈نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🔥ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی!!!!♥♥ FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 51 months ago چائے جیسا کردار ہے میرا ،،کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں ،، تو کسی کو نام سے ہی نفرت۔۔۔۔😊 FOLLOW 0REPLIES REPORT
khanzada-Azeem - 51 months ago اتنی دلکش پہلے کہاں تھی یہ زندگی،ہم نے چائے کو جب تک چاہا نہ تھا!!! 😍 FOLLOW 0REPLIES REPORT