Damadam.pk
kharoos_mukhtarma_22's posts | Damadam

kharoos_mukhtarma_22's posts:

kharoos_mukhtarma_22
 

مجھے بہت زیادہ چپ رہنے والوں سے وحشت ہوتی تھی اور مجھے تجسس رہتا تھا کہ یہ کسی سے بات کیوں نہیں کرتے ، کسی کی طرف بھی نہیں دیکھتے پھر ایک دن آیا جب میرا شمار خود ان میں ہونے لگا۔۔۔🙂🙃🖤🔥
~ نا معلوم💜

kharoos_mukhtarma_22
 

*انسان کبھی بھی اکیلا نہیں ہوتا، اسے تکلیف دینے کے لیے اس کا ماضی ہمیشہ اس کے ساتھ رہتا ہے ، فون دیکھتے ہوئے ،کوئی مخصوص پیغام بھیجتے ہوئے، کتاب پڑھتے ہوئے، خدا کو یاد کرتے ہوئے ،بارش میں ٹہلتے ہوئے، نیز ہر اس مقام پر جہاں وہ کمزور پڑتا ہے* 💔🔥🙃🖤

•🙃 ہم جیسے اٙنا زاد اُداسیوں کی زٙد میں آ کر _" تُجھے پکارنا بھی چاہیں تو کہاں پُکاریں گے_🖤
 ۔🫀👑۔
k  : •🙃 ہم جیسے اٙنا زاد اُداسیوں کی زٙد میں آ کر _" تُجھے پکارنا بھی چاہیں تو - 
ہنسانے سے شروع اور رلانے پہ ختم۔
یہی ایک ظلم ہے جیسے لوگ محبت کہتے ہیں۔۔💔
k  : ہنسانے سے شروع اور رلانے پہ ختم۔ یہی ایک ظلم ہے جیسے لوگ محبت کہتے ہیں۔۔💔 - 
kharoos_mukhtarma_22
 

تیرے ہُوندیاں اداسی کَھا گئی
پٙرّاں جَا" مینوں جَان نَہ آکھیں..
🌚🖤🙃🔥

جن کے پاس آپشنز ہوتے ہیں
وہ کسی ایک کے جذبات کا خیال نہیں کرتے🙃🖤
k  : جن کے پاس آپشنز ہوتے ہیں وہ کسی ایک کے جذبات کا خیال نہیں کرتے🙃🖤 - 
میں نے انگارے چھو کر بھی بتایا اس کو 
کہ ایسے جلتا ھے_دل تری بے رخی سے۔۔🍁🔥🙃
k  : میں نے انگارے چھو کر بھی بتایا اس کو کہ ایسے جلتا ھے_دل تری بے رخی سے۔۔🍁🔥🙃 - 
ان کی نگری میں معافی نہیں کسی کو
یہ عمر نہیں دیکھتے بس اجاڑ دیتے ہیں🖤🔥
k  : ان کی نگری میں معافی نہیں کسی کو یہ عمر نہیں دیکھتے بس اجاڑ دیتے ہیں🖤🔥 - 
اگر تلاش زہر کی ہے تو یہ دکانوں پر نہیں زبانوں پر اصل ملتا ہے_!!✌️🖤🙃🔥
k  : اگر تلاش زہر کی ہے تو یہ دکانوں پر نہیں زبانوں پر اصل ملتا ہے_!!✌️🖤🙃🔥 - 
kharoos_mukhtarma_22
 

حتٰی کہ ایک خوشبو انسان کو ماضی میں لے جا سکتی ہے🖤❤🔥

-_بدقسمتی عروج پر ہو تو اِک
مغرور شخص سے محبت ہو جاتی ہے__||♠️🚬
k  : -_بدقسمتی عروج پر ہو تو اِک مغرور شخص سے محبت ہو جاتی ہے__||♠️🚬 - 
حالات سے تنگ آکر سگریٹ پینا شروع کرنے لگی ھوں
 مشورہ دو کونسا پیوں🙂💔
k  : حالات سے تنگ آکر سگریٹ پینا شروع کرنے لگی ھوں مشورہ دو کونسا پیوں🙂💔 - 
تیری برہم خرامیوں کی قسم
دِل بہت سخت جان ہے پیارے❤🔥
k  : تیری برہم خرامیوں کی قسم دِل بہت سخت جان ہے پیارے❤🔥 - 
*"پسندیدہ انسان کی کمی.
🍁**تمام خوشیوں 
اور
 سکون کی قاتل ہوتی ہے🥺🥀*
k  : *"پسندیدہ انسان کی کمی. 🍁**تمام خوشیوں اور سکون کی قاتل ہوتی ہے🥺🥀* - 
تمہارے شہر میں رسمیں ھیں گھر بنانے کی
ھمارے شہر میں سب آستیں میں رھتے ھیں۔
k  : تمہارے شہر میں رسمیں ھیں گھر بنانے کی ھمارے شہر میں سب آستیں میں رھتے ھیں۔ - 
بَاندھ رَکھا ھے تِیری یاد نے ماضی سے مُجھے..!!ورنہ گُزرے ہُوئے لمحات میں کیا رکھا ھے..!!  💔
k  : بَاندھ رَکھا ھے تِیری یاد نے ماضی سے مُجھے..!!ورنہ گُزرے ہُوئے لمحات میں کیا - 
تم کچھ تو نباہ دیتے  آخر کو محبت تھی
ہم نے تو عقیدت میں لہجہ بھی نہیں بدلا
 🥀
k  : تم کچھ تو نباہ دیتے آخر کو محبت تھی ہم نے تو عقیدت میں لہجہ بھی نہیں بدلا  - 
طبیب تھک چکا مگر 
یہ گھاؤ بھر نہیں رہا 
شفاء کی.آس مر چکی 
مریض مر نہیں رہا ...!!🔥💔
k  : طبیب تھک چکا مگر یہ گھاؤ بھر نہیں رہا شفاء کی.آس مر چکی مریض مر نہیں - 
kharoos_mukhtarma_22
 

"زندگی نے تمہارے ساتھ بہت زیادتی کی ہے، میں صرف تمہیں بچانے آئی ہوں" موت نے کہا!
🔥🖤

Beautiful People image
k  : یہ جو مسکان دیکھتے ہو میرے چہرے پر یہ ہنر ہے میرا حقیقت تھوڑی ہے🙃🖤 -