مجھے بہت زیادہ چپ رہنے والوں سے وحشت ہوتی تھی اور مجھے تجسس رہتا تھا کہ یہ کسی سے بات کیوں نہیں کرتے ، کسی کی طرف بھی نہیں دیکھتے پھر ایک دن آیا جب میرا شمار خود ان میں ہونے لگا۔۔۔🙂🙃🖤🔥
~ نا معلوم💜
*انسان کبھی بھی اکیلا نہیں ہوتا، اسے تکلیف دینے کے لیے اس کا ماضی ہمیشہ اس کے ساتھ رہتا ہے ، فون دیکھتے ہوئے ،کوئی مخصوص پیغام بھیجتے ہوئے، کتاب پڑھتے ہوئے، خدا کو یاد کرتے ہوئے ،بارش میں ٹہلتے ہوئے، نیز ہر اس مقام پر جہاں وہ کمزور پڑتا ہے* 💔🔥🙃🖤


تیرے ہُوندیاں اداسی کَھا گئی
پٙرّاں جَا" مینوں جَان نَہ آکھیں..
🌚🖤🙃🔥




حتٰی کہ ایک خوشبو انسان کو ماضی میں لے جا سکتی ہے🖤❤🔥







kharoos_mukhtarma_22
: بَاندھ رَکھا ھے تِیری یاد نے ماضی سے مُجھے..!!ورنہ گُزرے ہُوئے لمحات میں کیا -

"زندگی نے تمہارے ساتھ بہت زیادتی کی ہے، میں صرف تمہیں بچانے آئی ہوں" موت نے کہا!
🔥🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain