Damadam.pk
khasra0316's posts | Damadam

khasra0316's posts:

khasra0316
 

Jan koi hai

khasra0316
 

Hot pics k option be hona chahiye

khasra0316
 

میں تم کو پانے کی بھرپور کوششیں کروں گا
کہ ایسے کام______ مقدر پہ کون چھوڑتا ہے

khasra0316
 

یہ رُوح کی باتیں بھی ہونگی سچ لیکن
تیرے بدن نے پریشان کر دیا ہے مجھے!

khasra0316
 

جس دن ہر ذی رُوح کو زندہ کیا جائے گا اور مُردوں کو قبروں سے اُٹھایا جائے گا
میری دُعا ہے اُس دن بھی ہمارا سامنا نہ ہو🔥🥀
آمین

khasra0316
 

دیکھ لے..! ھم نے تجھ سے کوئی گلہ نہیں کیا
دیکھ لے ! ھم نے تیرے ساتھ رعایت کی هے

khasra0316
 

جب ناخن بڑھ جاۓ تو ناخن کاٹنے چاہیے
انگلیاں نہیں
اور جب غلط فہمی بڑھ جائے تو غلط فہمی دور کی جاتی ہے رشتے نہیں

khasra0316
 

تیرے عیبوں کو بے عیب دیکھا
میں نے اپنی آنکھوں میں یہ عیب دیکھا

khasra0316
 

ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے
آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے

khasra0316
 

بے قراری میں ٹہلتا ہوں سڑک پر شب بھر
اور دعا مانگتا رہتا ہوں وہ نمبر کھل جائے...

khasra0316
 

صورت کے آئنے میں دل پائمال دیکھ
الفت کی واردات کا حسن مثال دیکھ
جب اس کا نام آئے کسی کی زبان پر
اس وقت غور سے مرے چہرے کا حال دیکھ

khasra0316
 

زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا
تیری بخشش تیری دہلیز پہ دھر جائے گا

khasra0316
 

غالب" نظر کے سامنے حسن و جمال تها ،،
"محسن" وہ بشر خود میں سراپا کمال تها ،،
ہم نے "فراز" ایسا کوئ دیکها نہیں تها ،،
ایسا لگا "وصی" کہ وہ گدڑی میں لعل تها ،،
اب "میر" کیا بیان کریں اسکی نزاکت ،،
ہم "فیض" اسے چهو نہ سکے یہ ملال تها ،،
اسکو "قمر" جو دیکها تو حیران رہ گۓ ،،
اے "داغ" تیری غزل تها وہ بیمثال تها ،،
"اقبال" تیری شاعری ہے جیسے باکمال ،،
وہ بهی "جگر" کے لفظوں کا پرکیف جال تها ،،
بلکل تمہارے گیتوں کے جیسا تها وہ "قتیل"
یعنی "رضا" یہ سچ ہے کہ وہ لازوال تها ،،

khasra0316
 

تجھے تو بھاڑ میں بھی ساتھ لیکر جاوُں گا
توں میری جان کس گمان میں ہے!🙂

khasra0316
 

تمہارے ہاتھ کی چائے, تمہارے ساتھ کی چائے
یہی دو پل غنیمت ہیں, محبت بھاڑ میں جائے🍁

khasra0316
 

عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی
درد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہی

khasra0316
 

محبت
سات سمندر پار تو باتیں ہو جاتی ہیں
کیا ماضی میں کال ملائی جا سکتی ہے ...؟
*نئی محبت مہنگی پڑتی ہے تو دیکھو*
*کوئی پرانی ٹھیک کرائی جا سکتی ہے؟*

khasra0316
 

وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا

khasra0316
 

رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے۔۔۔۔
اس سے میری بات کر کے دیکھنا

khasra0316
 

میں اس کی دسترس میں ہوں مگر وہ
مجھے میری رضا سے مانگتا ہے