Damadam.pk
khusbo786's posts | Damadam

khusbo786's posts:

khusbo786
 

Good night tc bye byeee

khusbo786
 
Expiring post

میں مروں گا تو فقط دم گُھٹنے سے، میرے گلے پہ اُن سارے الفاظ کےنشان ہوں گے جو میں کبھی کہہ نہیں پایا۔۔۔!!
#مرحوم_عاشق✍

یقین نہیں آتا کہ ہماری ترقی کے ساتھ ہمارے ایسے سکون دہ ماحول ہم سے جدا ہوگئے...💔🖤
k  
⏰
Expiring post
 : یقین نہیں آتا کہ ہماری ترقی کے ساتھ ہمارے ایسے سکون دہ ماحول ہم سے جدا - 
ڈھلتا سورج /شام کا منظر / نہر کنارے  ۔ 🔥
ہائے وہ دکھ/ہائے وہ یادیں/ہائے خسارے ۔ 🔥
k  
⏰
Expiring post
 : ڈھلتا سورج /شام کا منظر / نہر کنارے ۔ 🔥 ہائے وہ دکھ/ہائے وہ یادیں/ہائے - 
کوئی بچھڑنے والے کو جا کر بتائے کہ سرد شام کے اس پہر جب اس کی یاد سینے میں محشر برپا کرتی ہے تو انسان بھاگ کر موبائل کی طرف شکوؤں اور اذیتوں کی تفصیل سے بھرپور میسج لکھ کر بھیجنا چاہتا ہے لیکن دوبارہ مٹا دیتا ہے کیونکہ وہ عزت نفس کا سودا کر کے بے عزت ھو چکا ھوتا ہے دوسرا محض اپنے خمار میں رھتا ہے وہ کسی کی قربانی کو نہیں جان سکتا کہ کوئی نا جانے  کتنے دن خود سے ایک جو ایک جنگ چل رہی ھوتی اس سے جیت کر آنا کو ہرا کر میسج لکھتا ہے مگر کم ظرف لوگ اسے بھی اسکی مجبوری سمجھ کر دھتکار دیتے ہیں  اور  اسی ڈر کے چلتے موبائل ایک طرف پھینک دیتا ہے تب تکیے پر سر رکھو تو واقعی لگتا ہے کہ سب خود کشی کرنے والے مرنا نہیں چاہتے تھے لیکن وہ چاہتے تھے کہ ان کے درد مر جائیں. 
🌺🥀🍂
k  
⏰
Expiring post
 : کوئی بچھڑنے والے کو جا کر بتائے کہ سرد شام کے اس پہر جب اس کی یاد سینے میں - 
khusbo786
 
Expiring post

*ان ستاروں سے سیکھو تنہا چمکنا_✨💖*
*کیونکہ ہر تعلق عرضی ہیں*💯🥹
*زندگی اکیلے اور اپنے لئے ہی جینی چاہیے🌎*
*کسی کا کیا پتا کون کہاں کدھر ساتھ چھوڑ جائے🥹🙃
🥺

khusbo786
 
Expiring post

جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت !!!____🥀

khusbo786
 
Expiring post

سناہےبہت شوق رکھتے ہو شاعری کا
تو سناؤ کچھ ایساجو دل کو چھو جائے
🥀🍂

"اپنی زندگی میں رنگ
 بھرنے کا اختیار کبھی کسی انسان کو نہ دیں
ہو سکتا ہے
اس کے پاس سیاہ رنگ کے سوا 
کوئی اور رنگ ہی نہ ہو"
k  
⏰
Expiring post
 : "اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار کبھی کسی انسان کو نہ دیں ہو سکتا ہے  -