تمہاری تکلیف ایک بوند کی طرح ہے. اور رب کی تم سے محبت ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر کی مانند۔۔ تمہارے مسئلے بہت چھوٹے ہیں. رب کا جلال اور اسکی عنایت نا ختم ہونے والی... السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #صبح_بخیر 🙂
❤💛❤رَبَّنَا آتِنَا فِىْ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِىْ الآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ❤💛❤ _________________________♥اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا♥________________________ 💛❤💚💛❤💚💛❤💚💛❤💚💛❤
" ھم گناہ ایسے کرتے ہیں جیسے وہ دیکھ نہیں رہا وہ معاف ایسے کرتا ہے جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں ۔ " 🌻🌿🌷❤ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤️🌷🌻🌿 🌸🌻 جمعہ مبارک ۔ 🌿🌷❤ @everyone
🤣🤣🤣 ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے اور بیوی موبائل چلا رہی تھی 😇 جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچن میں چارجنگ پر لگا ہوا تھا اچانک سے کچن میں اس کے شوہر کے موبائل پر ایک میسج آیا 😳😳 آدمی نے میسج ٹون کی آواز سنتے ہی صوفے سے چھلانگ لگائی اور کچن میں میسج دیکھنے کے لیے بھاگا 😬 جیسے ہی موبائل اٹھا کے میسج دیکھا تو وہ میسج اس کی بیوی نے اس کی طرف بھیجا تھا " کہ واپسی پہ نمک لیتے آنا بغیر نمک کے مالٹے کھانے کا مزا نہیں آرہا "