Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

لوگ مل جاتے ہیں کہانی بن کر
دل میں بس جاتے ہیں نشانی بن کر
جن کو ہم رکھتے ہیں آنکھوں میں
کیوں نکل جاتے ہیں وہ پانی بن کر😒
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات۔*
*انسان جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے۔۔!💔
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

لکھنا صفحہ اول
وہ ساحرانہ لڑکی دل کی
بہت پیاری تھی!
لکھنا پھر صفحہ آخر
اسے اپنوں کے ہاتھوں مات ہوئی
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💘😒

khushi-doll-me
 

*مجھے آرام چاہیے درد سے*
*یعنی مجھے دفنا دے کوئی
😊💔*
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

دسمبر کی سردی ہے اس کے ہی جیسی
ذرا سا جو چھو لے بدن کانپتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒

khushi-doll-me
 

" اور پھر کبھی کبھی اِنسان کا دِل زندگی سے ہی نہیں اپنے آپ سے بھی بھر جایا کرتا ہے! ۔ "
💔
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

یہ دل چپ چاپ ہزاروں غم سہ گیا - 💔
مختصر کہوں تو:زندگی گزارنی پڑتی ہے⭐💫
💔
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

الوداع . نومبر________
اگلے سال میں پتا نہیں کہاں ھوں ، کس جگہ ھوں ، دنیا میں ھوں بھی یا نہیں رھوں
لیکن نومبر کا انتظار ضرور رھے گا ہر سال کی طرح کیونکہ نومبر ایسا مہینہ ھے جسے بھلایا جائے بھی تو بھلانا ناممکن ھے میرے لئے۔۔۔۔۔
نومبر یعنی بدلتا ھوا موسم،
بدلتا ھوا سال،
بدلتے ھوئے لوگ،
بدلتا ھوا وقت،
بدلتی ھوئی زندگی،
بدلتے ھوئے اپنے،
بے روحی کی سنگین چادر اوڑھتے ھوئے انمول رشتے
سنگدل دوست،
سردی کی پہلی دستک،
گرتے پتے
اداسی میں ڈوبی شامیں،
اور اس سب میں ٹھہری ھوئی میری ذات!!!
اور پتا نہیں اگلے نومبر میں "ہم " ھوں بھی یا نہیں
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

مگر سنتی ہوں یہ بهی میں
کہ اس ظالم مہینے کو
کوئی بهی روک نہ پایا
نہ آنے سے، نہ جانے سے
صدائیں یہ نہیں سنتا
وفائیں یہ نہیں کرتا
یہ کرتا ہے فقط اتنا !
سزائیں سونپ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

دسمبر چل پڑا گهر سے
سنا ہے پہنچنے کو ہے !
مگر اس بار کچھ یوں ہے
کہ میں ملنا نہیں چاہتی
ستمگر سے ....!
میرا مطلب، دسمبر سے ۔۔۔۔۔
کبهی آزردہ کرتا تها !
مجهے جاتا۔۔۔۔ دسمبر بهی
مگر اب کے برس ہمدم
بہت ہی خوف آتا ہے
مجهے آتے۔۔۔۔۔ دسمبر سے
ستمگر سے .....
دسمبر جو کبهی مجهکو
بہت محبوب لگتا تها
وہی سفاک لگتا ہے !
بہت بیباک لگتا ہے ۔۔۔۔
ہاں اس سنگدل مہینے سے
مجهے اب کے نہیں ملنا
قسم اسکی... نہیں ملنا !
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔📝

khushi-doll-me
 

نومبر کی طرح ہم بھی الوداع کہہ دیں گےاک دن
پھرڈھونڈتے پھروگےدسمبرکی ٹھنڈی راتوں میں
🙃🥀
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

"نومبر" بیت جانے سے اب مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
"اداسی" میری فطرت ہے اسے موسم سے کیا مطلب !!
💫||•🌚>>>
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

آج پھر محرومیوں کی داستانیں اوڑھ کر!!
کهو گئے انداز بهی، آواز بهی، الفاظ بهی..!!💔🙂
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

دل سے بڑی کوی قبر نہیں صاحب
💔
روز کوی نہ کوی احساس دفن ہوتا ہے
💔
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

°زندگی کے ہر مقام پر ہمیں مخلص ہی پاو گے -
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*اجڑ جاتے ہیں سر سے پاؤں تک وہ لوگ
*جو کسی بے پرواہ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں
khushi😢💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
*کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

*اگر تُم ﷲ کے لیے کسی چیز کو چھوڑو گے!!*
*تو یہ یقین رکھو کہ..*
*وہ تُمہیں اس سے بہترین چیز سے نوازے گا!!*
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ہمارے پاس تو صرف تمہاری یادیں ہیں
زندگی اسے مبارک جس کے پاس تم ہو
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔😢😢😢😢😢😢😢😢💔💔💔💔💔💔💔📝💔

khushi-doll-me
 

بات کرنے کو بہت لوگ ہیں میرے پاس_*
*_لیکن انتظار صرف تمہارا ہے_*
*_داســـــتانِ مـحــبت_*
khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔