Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

زندگی جس کی تمنّا میں کٹی...
وہ مرے حال سے بیگانہ رہا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

غرورِ حسن انہیں غرورِ عشق ہمیں
وہ آ نہیں سکتے ہم جا نہیں سکتے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

کس قدر خوش دکھائی دیتی ہوں،
کیسی فنکار ہو گئ ہوں میں..
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

یونہی نہ ٹٹولو ہمیں لفظوں میں ہمارے
ہم بات نہیں بات کے معنی میں ملیں گے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے ، دنیا داری ہے 🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Sachi yaar💔😖

khushi-doll-me
 

واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

❤️دنیا میں آ کیلا رہنا پسند کرتی ہوں☝️
🔥مرشد🔥
ورنہ ذکر تو ہر محفل میں ھمارا ھوتا ھے🤟
Khushi💔💔💔💔💔💔😏😏💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😏😏💔💔

khushi-doll-me
 

وقت اتنی آسانی سے ماضی نہیں بن جاتا,
پہلے ہم پر بیتتا ہے,پھر آگے بڑھتا ہے.🙃🥀
-
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

آج ٹکرا گئ تھی میں خود سے
آج میں بے حساب ٹوٹی ھوں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

منافقت کا نصاب پڑھ کر محبتوں کی کتاب لکھنا
بڑا کٹھن ھے خزاں کے ماتھے پر داستان گلاب لکھنا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

"میری صورت کی داد دو ____ یارو"
"غمزدہ ھوں پر ________ لگتی نہیں"
🖤🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

رُکی ہوئی ہے کئی دن سے شاعری میری__!
اُداس پھرتے ہیں سب چائے پینے والے!!
☕😢
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ضد پر آ جاؤں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں
میرے صبر سے ابھی تم واقف ہی کہاں ھو🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Its reallity 💔

khushi-doll-me
 

وہ جن کو مل جائیں من چاہی محبتیں..
اٰن سے کہنا کہ ہمارے حق میں دُعا کریں...
#
Plz dua krna khush nseeb logo🙏
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل
مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئ🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

- " یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز 🙂
کیا حال تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد !💔🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

: انا کے موڑ پر بچھڑے تو ہمسفر نہ ملے🔥
ہم ایک ہی شہر میں رہ کر عمر بھر نہ ملے...💔💔💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

یہ قیام کیسا ھے راہ میں...تیرے ذوق عشق کو کیا ھوا.
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے..🖤🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

میں تمہیں ہر بحث میں ہرا سکتی ہوں
گر تم اپنی آنکھیں جھکاۓ رکھو تو۔۔۔؟
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔