اس کی بکھری دنیا سمیٹ رہی تھی پھر اک دن مجھے ہی بکھیر گیا وہ
🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
اب کہاں ہوگا وہ اور ہوگا بھی تو کیسا ہوگا؟
سوچ کر یہ بات دل کچھ اور بوجھل ہوگیا!!
💔😥🙏🏻
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
میں تو غزل سنا کے اکیلی کھڑی رہی سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے♥️🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے
جو کسی کیساتھ دل سے مخلص ہو
کر کھایا ہو!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Right na 10000000%😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
وہ جو ہم سے عہد وفا کرتے تھے
وہ بھی بےوفا نکلے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Hate u
دل چاپتا ہے ۔۔۔کہیں روپوش ہو جائوں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جائوں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
کبھی تنہائی کبھی تڑپ کبھی بےبسی تو کبھی انتظار
یہ مرض بھی کیا خوب ہے جسے عشق کہتے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
ہر شخص کو آپکی ضرورت ہے
اپنی ضرورت تک❤🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Right👍💔
مجھے اس کی آواز سنائی دی تو اندازہ ہوا کہ
بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
بہت سناٹا ہے مجھ میں
کوئی رو رو کر سو گیا ہو جیسے💔🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
چائنہ کے ایک شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔ 😏😏😏
我在你眼中看到愛
看到你,我發燒
😑😑😓😥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
چائے جیسا کردار ہے میرا ☕😊
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں ❤️
تو کسی کو نام سے ہی نفرت 🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
اوڑھو کسی کے ہجر میں تم بھی سیاہ رنگ
خود پر کسی کا عشق لپیٹو پتہ چلے🖤🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
کالا رنگ کچھ یوں بھی پسند ہے مجھے
یہ بدلتا نہیں رنگ اوروں کو دیکھ کر🖤🖤🙃
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی♥️🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
گرفتہ دل عندلیب، گھائل گلاب دیکھے،
محبتوں نے سبھی رتوں میں عذاب دیکھے!
🔥♥️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
یوں تووہ روز مجھے دعا دیتے ہیں
مگر"ع"پر _____نقطہ لگا دیتے ہیں....🔥🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
" وہ تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنے والا! ہائے میں تو دِل سے کام لیتی تھی ۔ " 💔🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain