Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

وہ میرے سحر سے نکلے گا تو مٹ جائے گا,
میں نے تعویز عشق نگاهوں سے پلائے ہیں اسے🔐
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

اگر لگتا ہے تمہیں غلط ہوں میں ۔۔۔
تو سہی ہو تم ۔۔۔۔۔۔۔تھوڑی الگ ہوں میں😎
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ
ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﻠﮏ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
🖤🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

اور پھر دل کے تڑپنے کے باوجود بھی۔🔥✨ 
میں نے اُن سے رابطہ نہیں کیا۔✨🖤
Khushi💔😖happy winter💔
k  : اور پھر دل کے تڑپنے کے باوجود بھی۔🔥✨ میں نے اُن سے رابطہ نہیں کیا۔✨🖤  - 
khushi-doll-me
 

*مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا*
مڑ کر کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتی 😒
Khush💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

یاد رکھےگا زمانہ ہم کو۔۔۔۔۔۔۔❤
جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں۔۔۔🔥🔥

Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ناراضگی بھی....!!
ایک بہت ہی خوبصورت رشتہ ھے...
انسان دل اور دماغ دونوں میں ہی بسا رہتا ھے۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

یقین کرو میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں "
جس کی بِنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو...!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Hate u😖

khushi-doll-me
 

شاید کوئی تراش کر قسمت سنوار دے
اسی سوچ میں ہم عمر بھر پتھر بنے رہے..
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

نبھائی ایک مدت ہم نے لیکن آج کل کچھ
مرا دل مجھ سے ہے بیزار، میں بیزار دل سے
Khushi😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کہا اس نے کہ آؤ __________ نئی دنیا بساتے ہیں
اسے سوجھی شرارت تھی، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

تم مجھے ہنسی ہنسی میں کھو تو دو گے
پر یاد رکھنا پھر آنسوئوں میں ڈھونڈو گے ۔۔۔۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پائی عادتیں
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے
💔khushi💔
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
I hate my past😖💔

khushi-doll-me
 

کچھ لوگ بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں
انھیں جتنا بھی اپنا سمجھو وہ لوگ ہی رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ازل سے ہے مکافات عمل کا سلسلہ قائم ۔۔
رلایا جس نے اوروں کو وہ خود بھی چشم تر ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

محبت کر سکتے ہو تو خدا سے کرو فراز
مٹی کے بنے کھلونوں سے کبھی وفانہیں ملتی ۔۔۔۔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا ۔۔۔۔وفا پر اب بھی قائم ہیں محبت چھوڑ دی ہم نے ۔۔۔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

زندگی کی ٹھوکر بہت نرالی ہے ۔۔۔۔۔۔ کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہے ۔۔۔یا پھر کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔