Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

بے خودی بے سبب نہیں غالب🖤
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے❤️
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

آخر گرتے ہوئے آنسوئوں نے مجھ سے پوچھ ہی لیا
نکال دیا نہ مجھے اس کیلئے جس کیلئے تو کچھ بھی نہیں💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
Hate u alot😖💔hate u hate u hate u hate u hate u hate u😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں 💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔iii
True😖💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔👉💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ہائے وہ شخص زرا سا بھی میسر نہ ہوا
ہائے جو شخص مکمل بھی ناکافی تھا مجھے..!!
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

اسکی خوشبو کہيں نہيں ملتی,,,
پھول سارے خريد کر ديکھے...... 🔥 💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے والے
Yeh he mera sach😖💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

تیری رسوائی کے ڈر سے فقط خاموش بیٹھے ہیں
اگر لکھنے پہ آ جائیں، قلم سے سر قلم کر دیں۔۔۔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

: مستقبل سے کھیل گئے جو میرے💔
سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے🖤🔥
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

تیرے جانے کے بعد اتنا ہوا ہے کہ💔
مجھے اب اندھیرے اچھے لگنے لگے ہیں
🥀داستان عشق🥀
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

آپ کی جان پر نہیں بننی
چاہے ہم جان سے چلے جائیں
💯〽
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

چراغ دل کو ذرا احتیاط سے رکھنا
کہ آج رات چلے گی ، ہوا اداسی کی
💯〽
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔
Hate u😖💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

اتنی تلخی بھر گئی ہے اندر کہ۰۰۰
ہر نرم مزاج شخص زہر لگتا ہے 🖤
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

یاد بھی تیری مٹ گئی دل سے
اور کیا رہ گیا اب ہونے کو.
___:'🙃🔥🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

شام کے منظر جیسی ہوں
••• !!! کسی کو حسین،...
کسی کو اداس سی لگتی ہوں...🖤🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

" تُمہارے مصروف وقتوں میں ، یہ سانس بحال رکھنے کو ، تُمہارے یہ پُرانے میسجز آکسیجن کا کام دیتے ہیں ۔ " 💔🙂
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

اِتنا کافی ہے کے تُجھے جی رہی ہوں میں۔۔۔
زندگی اِس سے زیادہ میری مُنہ نا لگ🍁
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😏😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

رات بھر جاگتے ہو، اے پاگل !
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے؟ ؟
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔