کوئی دستک کوئی آہٹ نہ صدا ہے کوئی
دور تک روح میں پھیلا ہوا سناٹا ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😒
آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں♥
جو صرف اللّٰہ ہی سن سکتا ہے❤️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢😒
*اور پھر بعض اوقات خاموش ہو جانا بہت ضروری ہوتا ہے، نہ آپکی آہٹ محسوس ہو، نہ آپکی سسکیوں کی آواز آۓ، نہ آپکے گرتے آنسوؤں کے کرب کی* *چیخیں سُنائی دیں اور نہ ہی اذیت سے دھڑکتے ہوۓ دل کی مدھم آواز آٸے*
*بلکل خاموش*💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😒
ہم کہ مامور ہیں دنیاؤں کی دل جُوئی پر
ہم کسے جا کے سنائیں جو ہمارا دُکھ ہے
تم کہ دنیا کی نظر میں مرے چارہ گر ہو
میں تمہیں کیسے کہوں مجھ کو تمہارا دکھ ہے
ہے کوئی اور میرے بعد تیری دُنیا میں
میری دُنیا میں تیرے بعد دوبارہ دُکھ ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے
💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے
♥🌸
Khushi✌
💔راہ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ،،💔
💔اب تو بہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

*اور پھر لوگ چھوڑ کر نہیں روند کر جاتے ہیں"💔🙂*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*بے قدروں سے محبت ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں ہے -"*💔🔥
Right👆💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

*"میں نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھائے اس لئے میں نے اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ بڑے ہو کر ڈسنے لگ جاتے ہیں*💔💯 "
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢
میں صدیوں سے نومبر کی پہلی سرد شام کے زندان میں ہوں ،
نہ اس نے مجھے قید کیا،
نہ میرے پاؤں ہی جکڑے بیڑیوں میں.
میرے ہاتھ بھی کھلے ہیں دیکھو ،
دیکھو دروازہ بھی کھلا ہے ابھی تک.
مگر میری روح مقید ہے،
میرے ہاتھوں میں نادیدہ زنجیریں ہیں،
میرے قدموں میں میری ہی لکھی ہوئی نامکمل تحریریں ہیں.
میں ہاتھ بڑھا کر انہیں پا نہیں سکتی،
میں قدم اٹھا کر راستہ بدل نہیں سکتی.
جا بجا بکھری ہے ذات میری،
اس کی قید میں جکڑی ہر سوچ ہر بات میری.
میں صدیوں سے نومبر کی اسی پہلی سرد شام کے زندان میں ہوں.
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😢
👉itni tanhai psand ho chuki hun k mobile ka sath bhe qubool nhi he💔😒
👉pory din me just rat ko mobile used kr k thak k sona adat hogai he bs💔😒
👉no activities no mobile alone life 💔😒
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*چلو کہ پھر سے کریں پیار کا سفر آغاز ،چلو کہ پھر سے ہم ایک دوسرے کے ہو جائیں*❤️ _"🌸 ✨
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

*"آن لائن ملنے والی چیزیں ہوں یا محبتیں، قابل اعتماد نہیں ہوتیں*
"!🌸💔
All cheeters👆💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*میں محبت کو ہمیشہ سیاہ لکھوں گی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

چھوڑئیے جو بھی ہوا، *ٹھیک* ہوا، بِیت گیا
آئیے راکھ سے__ کچھ *خواب* اٹھا لاتے ہیں.... ,, *
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے
😏
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ۔ہے
100% true👆
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain