Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

تیرے پیار کے جھوٹے دھوکے کھا بھی  لیتے😞
تیری جگہ۔کوئی اور ہوتا تیری قسم جلا نہ دیتے🔥
Khushi✌💔
k  : تیرے پیار کے جھوٹے دھوکے کھا بھی لیتے😞 تیری جگہ۔کوئی اور ہوتا تیری قسم جلا - 
ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا..‼️❤️
آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی...‼️
Khushi💔💔
k  : ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا..‼️❤️ آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان - 
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!💔💔
Khushi💔
k  : یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔ تیری یاد میں سب - 
👉no love no friends no privacy✌chup kr chat krna and 1on1 me stupid baten krna bilkul psand nhi character ESA k khud ko proud ho ✌👍jesi hun SB k same hun no doubt khushi is the best✌Allah k siwa k c se Dr nhi lgta jhukti sirf Allah k samne hun ✌mujhe sochne ki koshish bhe mt krna tum logo ki soch se bahir hun✌I love my self miss Attitude khushi😘
k  : 👉no love no friends no privacy✌chup kr chat krna and 1on1 me stupid baten - 
#کیا کہیں , کچھ نہیں ہے کہنے کو۔۔۔😓🔥
#ہائے کیا , غم ملا ہے سہنے کو۔۔۔۔😔🥀
Khushi💔
k  : #کیا کہیں , کچھ نہیں ہے کہنے کو۔۔۔😓🔥 #ہائے کیا , غم ملا ہے سہنے کو۔۔۔۔😔🥀  - 
مجھے یقین ہے میرا رب کن فرمائے گا اور میری بکھری زندگی لمحوں میں سنور جائے گی ان شاءاللہ❤️
Khushi💔✌
k  : مجھے یقین ہے میرا رب کن فرمائے گا اور میری بکھری زندگی لمحوں میں سنور جائے - 
Beautiful People image
k  : سازشیں بےکار ہیں آپ کی.. ہم تو خد موت کی تیاریوں میں ہیں. #Mindblowing  - 
تجھے خبر بھی ہے تجھ سے بات کرنے کی خاطر
ہم بہت سے کام....کل پہ چھوڑ دیتے ہیں
Khushi💔💔alone✌
k  : تجھے خبر بھی ہے تجھ سے بات کرنے کی خاطر ہم بہت سے کام....کل پہ چھوڑ دیتے - 
-" ❤✨
 میری وہ رات کمال کی ہوتی ہے 
 جس رات میری تم سے بات ہوتی ہے
Khushi alone💔
k  : -" ❤✨ میری وہ رات کمال کی ہوتی ہے جس رات میری تم سے بات ہوتی ہے Khushi - 
ہم جیسے شوق نہ پالو صاحب🔥
ہماری ادائیں ہم پر ہی ججتی ہیں🥀🥀
Miss attitude khushi✌ready for Colg👍
k  : ہم جیسے شوق نہ پالو صاحب🔥 ہماری ادائیں ہم پر ہی ججتی ہیں🥀🥀 Miss attitude - 
khushi-doll-me
 

ھک وقت ھو سی میں نہ ھو ساں🙃
توں یاد رکھی ____میں یاد آوساں🤐
Hay me ki akh dita😘
Khushi✌

khushi-doll-me
 

*_جے دنیا ظالم اں🔥_*
*_آپاں کیڑا عالم آں💯_*
*___*🔥
Khushi✌

گر کبھی تو مجھے
کوئی تحفہ دینا چاہو تو
زیادہ سوچنا مت،
قیمتی اور مہنگی چیزوں
کو مت تلاش کرنا بس
ایک شفاف سے شال خریدنا
اور میرے کندھوں پر ڈال کر 
ہولنا کہ،
"تم ماڈرن نہیں نہیں باوقار اچھی لگتی ہو"🖤
اگر کبھی میں اپنی 
منزل بھول جاؤں
تاریکیوں میں کھو جاؤں
اور تمہیں مجھ پر احسان کرنے 
کا موقع ملے تو ہچکچانا مت
میرے رستے میں کھڑے ہو کر،
پورے یقین سے کہنا"
واپس چلو، یہ اندھیروں کی دنیا ہے، گمراہی کا رستہ ہے"
" !!جبکہ تم صراط مستقیم پر چلتی اچھی لگتی ہو 🖤
اگر کبھی تمہیں مجھ سے
محبت ہو جائے اور تمہیں سمجھ
نہ آئے کہ اظہار کی بہترین شکل
کیا ہے تو
دیر مت کرنا، میرا ہاتھ تھامنا،
اور دھیرے سے کہنا کہ
"تم چاہے مجھ سے محبت کرو نہ کرو، میری ہمسفر بن کر مجھ سے وفا کر لینا کہ تم وفا کرتی اچھی لگتی ہو 💫"🌹🌹
Khushi😘
k  : گر کبھی تو مجھے کوئی تحفہ دینا چاہو تو زیادہ سوچنا مت، قیمتی اور مہنگی - 
Beautiful People image
k  : پاکیزہ ہو اُس سے میرا رشتہ اس قدر مولا💞 کہ جنت تک اُس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں - 
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی
 صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے
👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
Khushi✌📝
k  : جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖 ⚘عشق وہ جذبہ ہے 👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘  - 
#نکاح میں آئیں گے تو 
#عشق بھی کریں گے۔۔۔😊
یوں حرام #محبت ہم سے نہیں ہوتی۔۔
Miss attitude✌📝
k  : #نکاح میں آئیں گے تو #عشق بھی کریں گے۔۔۔😊 یوں حرام #محبت ہم سے نہیں - 
ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻣﻞ ﭘﯿﺮ ﻓﻘﯿﺮ ﺩﺳﻮ
ﺟﯿﮩﮍﺍ ﺩﻝ ﺩﮮ ﻧﺎﻝ ﺩﻋﺎ ﺩﯾﻮﮮ 
 ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮯ ﺗﻮﮞ
ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﻧﺪﮮ ﻧﯿﻦ ﮨﺴﺎ ﺩﯾﻮﮮ 
 ﮐﮭﺎﻭﮮ ﺭﺣﻢ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﺩﯼ ﺣﺎﻟﺖ ﺗﮯ
ﻣﯿﻨﻮ ﺩﯾﺪ ﺩﯼ ﻣﺮﺷﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﯾﻮﮮ 
 ﻧﺎ ﮔﮭﺮ ﻣﻨﮕﺪﺍ ﻧﺎ ﺯﺭ ﻣﻨﮕﺪﺍ
ﺑﺲ ﻣﺮﺷﺪ ﯾﺎﺭ ﻣﻼ ﺩﯾﻮﮮ
Khushi💔💔
k  : ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻣﻞ ﭘﯿﺮ ﻓﻘﯿﺮ ﺩﺳﻮ ﺟﯿﮩﮍﺍ ﺩﻝ ﺩﮮ ﻧﺎﻝ ﺩﻋﺎ ﺩﯾﻮﮮ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮯ - 
کسی کے دور جانے سے 
تعلق ٹوٹ جانے سے 
کسی کے مان جانے سے 
کسی کے روٹھ جانے سے 
مجھے اب ڈر نہیں لگتا 
کسی کو آزمانے سے 
کسی کے آزمانے سے 
کسی کو یاد رکھنے سے 
کسی کو بھول جانے سے 
مجھے اب ڈر نہیں لگتا 
کسی کو چھوڑ دینے سے 
کسی کے چھوڑ جانے سے 
نا شمع کو جلانے سے 
نا شمع کو بجھانے سے 
مجھے اب ڈر نہیں لگتا 
اکیلے مسکرانے سے 
کبھی آنسو بہانے سے 
نا اس سارے زمانے سے 
حقیقت سے فسانے سے 
مجھے اب ڈر نہیں لگتا 
کسی کی نارسائی سے 
کسی کی پارسائی سے 
کسی کی بے وفائی سے 
کسی دکھ انتہائی سے 
مجھے اب ڈر نہیں لگتا 
نا تو اس پار رہنے سے 
نا تو اس پار رہنے سے 
نا اپنی زندگانی سے 
نا اک دن موت آنے سے 
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
Khushi💔
k  : کسی کے دور جانے سے تعلق ٹوٹ جانے سے کسی کے مان جانے سے کسی کے روٹھ - 
بنا کر اپنا خاوند تمہیں،  
روز تمہارا دیدار کرونگی,😍
شُکر رٙب کا ادا کرونگی، سورۃ رحمٰن پڑھا کرونگی❤
Khushi😘
k  : بنا کر اپنا خاوند تمہیں، روز تمہارا دیدار کرونگی,😍 شُکر رٙب کا ادا - 
👉celebrates a 23rd MARCH resolution day in academy✌ very very happy all of u once again Pakistan resolution day🎆today's my speech for related a resolution day in academy and colg📝I  m very lucky bcz Allah is always with me 👍thanks to Allah give me a success and everything 😘I m luckiest girl in the world✌bcz I m achieved a success in teenage🚀
👉miss attitude khushi✌
k  : 👉celebrates a 23rd MARCH resolution day in academy✌ very very happy all of u -