*آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا*
*جیسے لوگ دفنا کر چھوڑ گئے ہوں
😔*
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*"- کچھ تلخیاں، کچھ دن،*
*کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں! •"*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
بہت مشکل ہے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا
کہ جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہوں وہ پہچانے نہیں جاتے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کیسے سینے سے لگاوں کہ کسی اور کے ہو
تم مرے ہوتے تو بتاتی کہ محبت کیا ہے ......
__________
🍂جاناں💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میرا اندر چیخیں مارتا ہے
میرے ہونٹ ہستے رہتے ہیں
دوسروں کو سکھاتے ہیں کہ جینا ہے
اور خود گھٹ گھٹ کر مرتے ہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
راتوں کا جاگنا ہی ٹھہرا نصیب اپنا
💔💔
دے کر غمِ جدائی جانے کہاں گئے وہ
💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتی کیوں نہیں
میں مسکرا کر کہتی ہوں
جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی
____________
💔💘😓
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Syco ✍️
سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے
ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں
😓💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میری اجڑی ہوئی نگری کو یونہی اداس رہنے دو
خوشیاں راس نہیں آتی مجھے پریشان رہنے دو
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
👉jin ka janaza dill me oth chuka ho 💔
👉phir wo samne bhe ajaen to frk nhi prta ✌💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
👉ki c ne mujh se pocha itna udaas kun rehti ho😕
👉Mera jawab 👇
👉btao tumhe kiya.mere sath kiya kiya hua he💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
👉hr ki c pr dill ajay meri feelings itni bekaar nhi ✌
👉Mujhe single rehna manzoor he pr yaar badalne wala yaar nhi ✌
Miss attutude khushi ✌
دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم!!💔💯
سبق لیجئے, کنارہ کیجئے, چھوڑ دیجئے!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
اور پھر خُوبصورت ہونے سے کچھ نہیں ہوتا ، بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے! ۔ "
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*رشتہ چاہے کوئی بھی ہو, پاسورڈ ایک ہی ہوتا ہے*
*بھروسہ
💯*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔*
وہ تو شور ڈال کر اپنی بھڑاس نکال لیتے ہیں۔
لیکن ڈرو ان لوگوں سے جو سہہ جاتے ہیں
*کیونکہ وہ معاملہ اللّٰه کے سپرد کر دیتے ہیں جہاں نا انصافی کی گنجائش نہیں ہوتی کیونکہ وہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
*کچھ تعلقات اچانک جڑتے*
*اور اچانک ہی ختم ہوجاتے*
*جو کہ ہمیں زندگی کا گہرا*
*سبق سکھا جاتے ہیں۔*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن!
ہم تیری قربت کے اسباب کہاں سے لاتے!!
🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ہر ریشہء کردار کو اچھے سے ادھیڑو
لگتا ہے کہانی کی بُنَت ٹھیک نہیں ہے
لکڑی کو لگے گھن کی طرح روگ ہیں کتنے
دل ٹھیک تو رہتا ہے بہت ٹھیک نہیں ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کبھی کبھی شدت سے کوئی یاد آتے ہیں
💔
اور ہم چاہ کر بھی اسے بتا نہیں سکتے
😢
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain