Damadam.pk
khushi-doll-me's posts | Damadam

khushi-doll-me's posts:

khushi-doll-me
 

👉na manzil he na manzil ka nishan he💔
👉kahan pr la k chpra he ki c ne😖
👉dill-e-omeed tora he ki c ne💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

👉sang tere rasta sadiyo ka wasta💔
👉phir se jeeny ki he ek tu hi wjah💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

وہ جو تڑپ جاتا تھا مجھے کھو دینے کے احساس سے
اج اسے پاس سے انجان بنتے بھی دیکھا میں نے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

💫 عشق کرو اور درد بھی نہ ھو 🖤
💯 مطلب دسمبر ھو اور سرد بھی نہ ھو ❄️🥶
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

میری ایک نظم.. دسمبر ہجر کا موسم.
دسمبر داستاں بھی ہے
دسمبر ناگہاں بھی ہے
دسمبر سرد موسم کی سلگتی سی پہیلی ہےجو میری روح کو رنج و الم کی آنچ دیتی ہے دسمبر جاتے جاتے ہجر کی تعزیر دیتا ہے
لہو روتی ہوئ یادیں
مجھے جب گھیر لیتی ہیں
دسمبر کا یہ برفیلا سا موسم
کسی سفاک دشمن کی طرح
میرا کلیجہ چِیر دیتا ہے
جو بِچھڑا تھا اسے آنکھیں بہت ہی یاد کرتی ہیں
مجھے برباد کرتی ہیں
دسمبر خُوں رُلاتا ہے
تو پلکوں کا کنارہ رنج و غم سے بھِیگ جاتا ہے
بہت سے سانحے دے کر
دسمبر بِیت جاتا ہے
دسمبر بِیت جاتا ہے
دسمبر......... یاد آتا ہے
Writer by khushi✌
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

دسمبر کی اٹھائیسویں رات ہے
شال تو اس نے اوڑھی ہو گی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
اور میری یاد ___ ارے کہاں
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی..💔
Write by khushi😖💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

کرتے کرتے بحث دونوں بوسہ لے بیٹھے
نہ کیجئے_مت کیجئے_رک جایئے_بس کیئجے
😉
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

گزر رہی ہے تمہاری کیسی
بچھڑ کے ہم سے، رلا کر ہم کو___؟؟
حقیقتوں کو ضرور لکھنا
انا کی خاطر چھپا نہ لینا___!!
🥀🖤🔥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

میں تمہاری مثال تو دے دوں مگر
مسئلہ یہ ہے کہ بے مثال ہو تم 🥰
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

واپسی تم پر فرض تھوڑی ہے
یہ محبت ہے قرض تھوڑی ہے....🥀🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

ازل سے ہے مکافات عمل کا سلسلہ قائم
رولایا جس نے اوروں کو وہ خود بھی چشم تر ہوگا
🙁
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

اذیت مصیبت ملامت بلائیں
ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
Ishq💔😖

khushi-doll-me
 

کچھ دن میری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزار کر دیکھو 💔😥
💔 یارو💔
اگر جی گے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو مجھے مار دینا💔😥
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖

khushi-doll-me
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے🔥💔
Qismat💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

ڈھونڈھ لی اس نے نئے عشق کی ساجھے داری
یہ جو قصّے ہیں یہ افواہ نہیں ہو سکتے
Boy hoty hi esy hen bewafa👎
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

khushi-doll-me
 

یقین کیجیے صاحب
ہر آدمی انسان نہیں ہوتا,,💯
💯%✓™®
Hevaaan hen sbhi👍
Khushi✌

khushi-doll-me
 

👈کچھ پڑھ کے بخش دینا😊
👇
👈کبھی جو یاد آئیں ہم😊☺
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔