لکیر کھینچ کر مٹی پر پھر تصور کرتی ہوں۔۔۔
یہاں مکان تھا، یہ بازار تھا، یہ گلی تھی اس کی!!
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Koi krega esa ishq💔
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔🤫
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔
بہت اُداس ہے میری سماعتوں کا جہاں..
ڈھونڈ کے لاؤں کہاں سے,آواز تیری…
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں
کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ جاتا ہےسب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں
کسی کا کاش اور کسی کا اگر رہ جاتا ہے
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Bewafa
کچھ موسم بڑے گراں گزرتے ہیں
مگر گزر ہی جاتے ہیں ۔۔۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Guzar hi jay gi zindagi💔😖
تمہارے پاس ہی تو ہوں __ ذرا خیال کر کے دیکھو ❤❤
آنکھوں کی جگہ __ دل کو استعمال کر کے دیکھو. ❤❤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
اور پھر من پسند شخص کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا بھی تو صبر کا افضل ترین درجہ ہے ناں 🥀
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد
اوپر سے یہ ضد کہ مجھ پہ اعتبار کرو🙄🙄
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہو گا
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتےہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میرے رنگریز سے پوچھو میری محبت کی رنگ و بُو ۔۔
اس دل میں تو دلّی لاہور کی اور لاہور دلّی کا ۔۔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
میرا درد جاننا ھے ؟؟
عشق کرو اور ہار جاؤ 💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖💔😖💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
Zalim ishq💔😖
کوئ منظر حسین نہیں ہوتا______!✨
حسین پتا ہے کیا ہوتا ہے
وہ بازو، وہ کندھا، وہ ساتھ جسے پکڑ کر _____!🍁
جس پر سر رکھ کر دیکھو تو ساری دنیا حسین لگتی ہے _____❤️
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
*_تم سے بچھڑ کر تم سا ڈھونڈ رہی ہوں_*🌿🎶
*_پاگل ہوں پھر بے وفا ڈھونڈ رہی ہوں_*🔥❤️
*_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️_*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖
*_پھر سے تیری یادیں چوڪـــــــھٹ پر ڪـــــــھڑی ہیں_*🌿🎶
*_پھر وہی سردی, وہی بارش, وہی دلڪـــــــش دسمبر ہے_*🔥❤️
*_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️_*
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
آج پھر دیکھا اسے میں نے بڑے عرصے کے بعد
اور پھر ہلچل رہی دل میں کئی پہروں تلک
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
جب بھی کبھی غور کیا دھڑکنوں پر
تیری ہی سانسوں کی آہٹ سنائی دی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
دھند میں لپٹے ہوئے وعدے اسکے "
ہائے سرد موسم میں بہت یاد آتے ہیں ...!!!
Yaad aty ho srdi me😉
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
جس کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا
کیوں کرلی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھی
Khushi😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
ایک مجذُوب اداسی میرے اندر گُم ہے
اس سمندر میں امیر کوئی سمندر گُم ہے
Ishq💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو امیر
يقين کیجئے ہم میں وہ بات ہی نہ رہی
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain