ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
دل کے ٹانکے اُدھڑ گۓ شاید
آج روۓ تو سُرخ تھے آنسو ۔💔🙂
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
enough is enough 💔😖
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
Khushi 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
-"آج دل کر رہا ہے
اتنا چیخ کر روؤں،💔
کہ سانسیں آنے جانے سے
معذرت کر لیں🥀💯
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
"محبت" وہ ہے جس میں "محبوب" ......!!!!!
"عبادتوں" میں مانگا جائے "منتوں" کی طرح.........❤👉
۔@۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔@
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖
تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منتر
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا 🙃🥀
Air fire😕
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
❤میرے حسن کو پردے کی ضروت ہی کیا ہے
کون رہتا ہے ھوش میں مجھے دیکھنے کے بعد❤
Khushi✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Its true
#محبت ❤ #عزت ہے خیرات نہیں 🔥
#نصیب سے ملتی ہے #اوقات سے نہیں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
💕بدلتے لہجوں کے سائے میں بدلتی نہیں محبتیں ۔
ہاتھوں میں ہاتھ ہوں تو لکیریں مل ہی جاتی ہیں ۔🔥💕
❤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖
-" اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت
کم ظرفوں کو کبھی راس نھیں آتی_" 😊💔
Absolutely right✌
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
وَیسے مَرضی ہے تری سوچا بتا دوں تُجھ کو
تُو مجھے چھوڑ کے، نقصان کرے گا اپنا...🖤
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖
کہ اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے
میں سچ مچ مسکرانا چاہتی ہوں
Khushi💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖