بہت مصروف لمحوں میں میں اپنی ذات کے اندر🌚 اکیلی رات کے اندر بہت مصروف رہتی ہوں۔۔۔۔🙂🍁 کتابوں کے ذخیروں میں میں لفظوں کے جزیروں میں بہت مصروف رہتی ہوں۔۔۔۔🍁 میں اس چہروں کے جنگل میں😈 اس سنسان سے تھل میں بہت مصروف رہتی ہوں۔۔۔۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے مجھے تم یاد آتے ہو !!! اور اتنا یاد آتے ہو🌚🍁 کہ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔