Damadam.pk
khushii44's posts | Damadam

khushii44's posts:

khushii44
 

وہ آیا تھا جنازے پہ میرے💀
خیر پتھر دل رویا نہیں کرتے🔥
💔تنہائی💔

khushii44
 

اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
💔تنہائی💔

khushii44
 
khushii44
 

چلی گئ تو کبھی لوٹ کے نہیں آوں گی اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آج کل
💔تنہائی💔

khushii44
 

عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے
شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی
💔تنہائی💔