Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

اس بات کا انتظار چھوڑ دیں کہ کسی کو آپ کی اچھائی نظر آ جائے گی
بھول جانا سیکھ لیں اپنے لئے بھی اور دوسروں کے لئے بھی

killme
 

دے کوئی طبیبـــــــ آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی
لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفـــــــا بھی.

killme
 

پابندیوں میں جینے کی لذت کہاں عدم
رہنا ہے خوش تو کھل کے خلاف اصول کر

killme
 

مرد کے دل میں دوسری عورت کی
اور عورت کی الماری میں نئے سوٹ کی گنجائش ہمیشہ موجود رہتی ہے 💯

killme
 

زُلفوں سے تیری باندھ کے، بے چین روح کو
زندانِ اِضطراب، میں دل کو قرار دُوں
تیرے لبوں کے آب میں ڈوبا رہے وجُود
کوثر تیری نِگاہ کے ساغر پہ وار دُوں

killme
 

میں مطمئن ہوں تیری تصویر سے لیکن
ایک آرزو سی ہے تُجھے سینے سے لگایا جائے..

killme
 

❣️سمجھ نہیں آتا بعد میں مصروف ہونے والے لوگ شروع شروع میں وقت کہا سے لاتے ہے_✨🖤

In long distance relationships:
k  : In long distance relationships: - 
killme
 

کچھ لوگوں کی فطرت پرندوں جیسی ہوتی ہے
جہاں دانہ وہیں ٹھکانہ......!!!

killme
 

جو آپ کا حال نہیں پوچھتا ، اس پر گلہ نہ کریں
بلکہ خود پر غور کریں کہ آپ اس کے بارے میں کیوں سوچتے ہیں

جس طرح دکھاتی ھے وہ جذباتِ محبت
لگتا ھے کسی روز گناہگار کرے گی !
k  : جس طرح دکھاتی ھے وہ جذباتِ محبت لگتا ھے کسی روز گناہگار کرے گی ! - 
بوسہ دے کے اک ہلکی سی آہ کے بعد
بولی باقی سب نکاح کے بعد
k  : بوسہ دے کے اک ہلکی سی آہ کے بعد بولی باقی سب نکاح کے بعد - 
killme
 

ہمیشہ تین سے زائد معاشقے رکھیں
تاکہ کسی اک کو لے کر آپ کی کوئی صبح دوپہر یا شام اداس نہ گزرے !

killme
 

بڑا انڈہ 🥚دیتے ہوئے مرغی🐔 کو اتنی تکلیف نہیں ہوتی
جتنی پاکستان میں دکاندار کو دیتے ہوۓ ہوتی ہے..
😜

killme
 

اے جلوۂ جانانہ پھر ایسی جھلکــــــــــــــــ دکھلا
حسرتــــــــــــــــ بھی رہے باقی ارماں بھی نکل جائے

killme
 

ہوئی تخلیق عورت کی , تو آیا لطف جینے میں
لیے پھرتے تھے مرد اک فالتو پسلی کو سینے میں

killme
 

واقف ہوں بہت اچھے سے
کہاں کیسے چھونے سے
تیری جان مچل جاتی ہے

killme
 

موج نسیم ,خوشبوئے گل , مستی بہار ,
ہر چیز ملتی ہے تیری گردن کےآس پاس

killme
 

کسی مصور نے کہا تھا
کسی اداس عورت کو لال لپسٹک لگا دو
تو وہ مکمل اور خوش دکھائی دیتی ہے

killme
 

ہر شخص چاہتا ھے کہ ہو جائے وہ تیرا
تم دورِ پرُ سکون کا واحد فساد ہو۔