❤بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
❤سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں❤
بدن کو چھونے کی بات تو ٹھیک ہے
اگر دیکھ کر بہک گئے تو کیا کرو گے... 😋😋
ھم ہیں وہ دست سیاہ بخت کہ جن کو
شوخ رنگوں کی تمنا میں سیاہ راکھ ملی🥺
جو ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا ________❤️🔥✌️
اور جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا _________💯🖤
killme
: جفاجوعشق میں ہے وہ جفاہی نہیں
ستم نہ ہومحبت میں تو کچھ مزہ ہی نہیں
💋💋🔥🔥 -
خاموشی سے دفن کر دئے
وہ کچھ لوگ جو راحت جاں تھے
ہم کو قسمت نے دیا داغ تمنا اے داغ
وہ ہی ملتا ہے جس انعام کے جو قابل ہے
تیرے بعد کوی نہ گزرے گا میرے دل کی دہلیز سے
البتہ ایک موت ہے جس کو ہم روک نہیں سکتے.
❣
چاندنی پھوٹتی ہے اس کے بدن سے اصغرؔ😘
ہم تو اس کی کمر کو بھی قمر بولتے ہیں🥰😍
تم کو محبت تو سیکھا دی گزارے لائق ،۔ اور کوئ کام کوئ حکم ھے ہمارے لائق ،۔۔
Feeling bored
ہمارے چہروں کی الجھن بتا رہی ہے کہ ہم
بلا جواز بنے ، بے سبب خراب ہوئے !
-"قربتوں کے نزول میں ، آپ کا قرب کتنا دلنشیں هے💖💖
💖
آپ کو سوچنا آپ کو دیکھنا آپ کے پاس رہنا کمال هے_💏-"
❤️❤️
عجیب عشق کی کرم نوازی ہے ہم پر اک عشق اوکھا ، دوجا یار انوکھا
نہ شوق تیری جوانی کا نا غرض تیری سالگرہ سے
بن مطلبی سا بندہ ہوں تیرے سراپے پہ مرتا ہوں