Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

کہتے ہو، مائل میرے جوبن کا دیوانہ ہوا
ماریئے، دیوانہ آئے تو اسی پتھر سے  آپ
k  : کہتے ہو، مائل میرے جوبن کا دیوانہ ہوا ماریئے، دیوانہ آئے تو اسی پتھر سے آپ - 
killme
 

گوشت ایسے پکاؤ کہ کچا نا ہو
______________ محبت ایسے نبھاؤ کہ بچہ نا ہو 😐

killme
 

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے✔
تیرے سامنے مثال ہے میری
.........

killme
 

میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے 🔥💔
پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے🥀🙂
______ツ🔥

killme
 

زندگی بھر میں کوئی شے تو مکمل کر لیں
آؤ لبریز کریں صبر کے پیمانے کو ❤️

کردیا پھر ہم نے بھی اظہار الفت فون پر
بات تو انمول تھی، پر پانچ روپے میں ہوگئ
k  : کردیا پھر ہم نے بھی اظہار الفت فون پر بات تو انمول تھی، پر پانچ روپے میں - 
killme
 

اتنی ملتی ہے میری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گے

قتل عشاق کیا کھیل سمجھ کر تونے
ابھی باقی ہے لڑکپن کا زمانہ تیرا
k  : قتل عشاق کیا کھیل سمجھ کر تونے ابھی باقی ہے لڑکپن کا زمانہ تیرا - 
killme
 

وصل ہو جائے یہیں حشر میں کیا رکھا ہے
آج کی بات کو کیوں کل پہ اٹھا رکھا ہے

ساقی آج کچھ ایسی دریا دلی دکھا!! 
بہتی پھرے شراب میں کشتی فقیر کی!!
k  : ساقی آج کچھ ایسی دریا دلی دکھا!! بہتی پھرے شراب میں کشتی فقیر کی!! - 
Birthday
k  : Birthday date - 
killme
 

اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل
وہ بھی ہوئے خراب محبت جنہوں نے کی

تیری بھیگی ہوئی زلفوں کے تقدس کی قسم،
تو جہاں بال نچورئے____وہاں مے خانہ بن جائے،🔥
k  : تیری بھیگی ہوئی زلفوں کے تقدس کی قسم، تو جہاں بال نچورئے____وہاں مے خانہ بن - 
killme
 

جسم تو خیر جسم تھا، جسم کا تذکرہ ہی کیا
ایک نگاہ میں وہ آنکھ رُوح کے بھید پا گئی

یہ عجیب حسن کے رمز تھے یہ نرالے ناز کے بھید تھے
وہ نقاب اٹھا کے جو آگیا کــوئی جی گیا کـوئی مر گیا
k  : یہ عجیب حسن کے رمز تھے یہ نرالے ناز کے بھید تھے وہ نقاب اٹھا کے جو آگیا - 
Life Advice image
k  : دنیا کے شور شرابے کو کالے شاپر میں ڈال کر آؤ اونچی دیواروں پر بیٹھ کر چائے - 
killme
 

جس میں رکھے ہوں محبت کے خزانے بھر کر
اس تجوری کو لگاتے نہیں تالا پاگل______!

killme
 

رابطے بَھلے نہ ہو
چاہتیں تو رہتی ہیں 🖤

killme
 

°برا تو ہر کوئی ہے°👉
♥️
°فرشتے نہ ہم ہیں نہ تم ہو°👉✌

killme
 

مشک اور امبر تو بہت دور کی شے 🔥🔥❤️
انکے پہلو کی جو خوشبو ہے 🙈 توبہ توبہ ❤️❤️❤️