Damadam.pk
king-zain's posts | Damadam

king-zain's posts:

king-zain
 

کرونا تب تک آپ کے گھر نہیں آئے گا جب تک آپ خود اُسے لینے باہر نہیں جائیں گے۔
( ذہن نشین کرلیں)

king-zain
 

میں روٹھ سکتا ہوں پر چھوڑ نہیں سکتا اُسے
میرے کانوں میں آذان کے بعد وفا پھونکی گئی⁦
...KinG...

king-zain
 

اگرچہ صبر کی ہزار ہوں ریاضتیں مگر
کبھی کبھی کوئی کوئی ملال بھولتا نہیں
کوئی بھی حادثہ ہو نقش چھوڑتا ہے ⁧‫دیر‬⁩ تک
رہائی پر بھی پنچھیوں کو جال بھولتا نہیں

king-zain
 

دنیا کی تین حسین ترین جگہیں
خانہ کعبہ

روضہ رسول

اور ماں کی گود

king-zain
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔
ضرورت کے مارے ہیں لوگ ۔۔
🥀✨
...KinG...

king-zain
 

ٹھرکیوں
😉😉
کی وجہ سے لڑکیاں🤷
میرے جیسے
🤗
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں
😭😭😪🙏
.a7 just fun..

king-zain
 

یا اللہ ہم گناہگار ہیں اپنے گناہوں پر نادم ہیں معافی کے طلبگار ہیں اپنے حبیب پاک ﷺ کے طفیل ہم کو معاف فرما دیں آمین

king-zain
 

Oye koi mujhay gun do yaar...
In top stars aur templates maker ko maarun sab ko...
Intihaai fuzool posts jo dil main aa rha hai likh kar lagai ja rhay hain..
Chawliyan maari ja rhay hain...
.h3

king-zain
 

سب کچھ ہر جگہ بند ہو رہا ہے مگر
توبہ کا دروازہ ابھی بھی کھلا ہے۔

king-zain
 

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ، وہی خدا ہے
دکھائی بھی جو نہ دے ، نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے
تلاش اُس کو نہ کر بتوں میں ، وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں میں
جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے ، وہی خدا ہے

king-zain
 

اسی نئ چھڈنا اپنے
🍁
شوقاں نوں
😡
➳♥کا کا 😎
👈آگ لگدی اے تے لگدی
😏 روے لوکاں نوں
🎭
#KinG..

king-zain
 

لڑکیاں بھی ہلکی ہلکی ٹھرکی ہوتی ہیں
جو بس ان کی سہلیاں جانتی ہیں
😂😚

king-zain
 

ایک سو سولہ چاند کى راتیں
ایک تیرے رخسار کا تل
💕

king-zain
 

میرے ظاہــــر کو پرکھنے والے
آ میری سوچ کے معیـــــــار پہ آ
..
!!
😘😘😘😘😘😘😍❣️❣️❣️❣️💤💤💤💛💚

king-zain
 

آنچل کے تقدس کو بحال بھی رکھتا ھے
ہر مرد تو وحشی درندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں ہوتا
...KinG...

king-zain
 

میـــــں تیــــرے معیــــار ســــے
آگــــے کــــی باتـــــ ہــــوں
✨🙂
#

king-zain
 

دیوانگی پر
😂
ہنسنے والو
😜😍
تم نے میرا محبوب
😌
#دیکھا ہی کہا ہے
🙈
آپس کی بات ہے
😇
میں نے ابھی خود نہیں دیکھا
😞🥺😁

king-zain
 

Raah chaltay huay aksar
,,,,
Ye gumaan hota hai....
Zindagi taiz,,,
Bohot taiz...
Chali ho jesay...
...

king-zain
 

یا اللہ ہم سب کو اپنے ہمسفر کے ساتھ طواف کعبہ نصیب فرما

Aameen...
Subha bakhair have a great day...

king-zain
 

لگتا ہے___ محفل میں اُترنا پڑے گا دوبارہ
!!!
😞👏🌝
کچھ لوگ____ بھول گٸے ہیں٬ معیار ہمارا
!!!
👑✌