Damadam.pk
king-zain's posts | Damadam

king-zain's posts:

king-zain
 

کاش پیار اندھا ہوتا
😜🙄
کسی نا کسی کو ہم سے بھی ہوتا
🤨😝😊

king-zain
 

ہم پاکستانیوں کا مزاج ایسا ہے
بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ ٹھیک آ جائے تو کہتے ہیں
"ایویں پیسے ای برباد کیتے نے۔
😃😃😂😂

king-zain
 

خیرات میں ملی خوشی ہمیں اچھی نہیں لگتی
🙏
ہم اپنے دکھوں میں رہتے ہیں نوابوں کی طرح
🔥🔥🔥

king-zain
 

سنو..! جب #مولوی پوچھے گا "قبول ہے"
😂😁😜
تب
"hmm"
والی بغیرتی نا کرنا
🙄😂
#🙊🙈

king-zain
 

شادی ہو رہی ہے #الحمداللّٰہ
😄
ساتھ والی #گلی میں
😔😔
😝😝😝

king-zain
 

اس نے کہا کہ چھوڑ دو سارا نشہ وشہ،
میں نے نظر ملا کے کہا اور تمہارے ہونٹ
...
!!!

king-zain
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی
😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے
😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے
. 😂😂 😂

king-zain
 

تم مجھے کیا چھوڑو گے
💔
خدا کو منظور ہی نہ تھا

کوئی تمہیں سچا پیار کرے
🔥

king-zain
 

الگ ہوں________؛!
پر غلط نہیں______؛؛
🔥😘

king-zain
 

لہـــــــــو کا دور ہے صـــــــــاحب۔۔۔
شـــــــــراب اب کون پیتا ہـــــــــے؟۔۔۔
🔥🔥

king-zain
 

ہم نے چہرے پہ اطمینان سجا کر
آئینے کو ہمیشہ گمراہ ہی رکھا ہے

king-zain
 

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے، جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے بعد بھی قائم رہے
🍁🍂
🥀

king-zain
 

آپ روتے ہیں یاد کر کے مجھے؟؟
چھوڑیے نا مذاق کی باتیں
..
💔🔥🔥
جون ایلیاء

king-zain
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈

king-zain
 

شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو
جو بسوں کی سیٹوں پہ لڑکیوں کے نمبرز لکھ جاتے ہیں
میں نے کتنی بار کال کی سب بند تھے 🔫😠😠😒😒
😂😂

king-zain
 

عرض کیا ہے🙄 چائے میں شکر نہیں
...☕
میرا کسی سے چکر نہیں
...
😂
اللّه دی قسمے
😜

king-zain
 

تیرا لباس سرِ عام بلاتا ہے جسم نوچنے کو
پہن کر جینز تو کہے اِبن آدم خراب ہے کمال ہے
🤨

king-zain
 

اگر کسی☺️کو مجھ سے خفیہ🙄محبت😘ہے🤔
تو وہ ڈوب😱کے مر جائے😏
بھلا ایسی🤷♂️باتیں بھی کوئی😔چھپاتا ہے کیا
🤪😋🤣

king-zain
 

😊ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،،،،،،
💞 جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،،،......,,,,,

king-zain
 

🍂
آپ بس عزّت کیجئے
ماہی
محبّت خود ھوجاءےگی