کالج میں ایک لڑکے کو ایک لڑکی سے پیار ہوگیا۔ لڑکے نے موقع پاتے ہی لڑکی کی کتاب میں لکھ دیا ۔I Love U 😘😘 لڑکی نے کلاس کے دوران کتاب کھولی تو اس پر لڑکے کا اظہار محبت پڑھ کر پہلے تو چونک گئی 😱😨 لیکن کچھ دیر بعد غصے میں کھڑی ہوئی اور ٹیچر کو سب کچھ بتا دیا۔ ۔ ٹیچر نے سزا کے طور پر لڑکے کو ایک ہفتے کے لیے کلاس سے نکال دیا۔ 😢😢😞 ۔ ایک ہفتہ لڑکا کالج ہی نہ آیا۔ اس دوران لڑکی کو لگا کہ اس نے لڑکے کے ساتھ غلط کیا۔ 😬😬 ۔ ایک ہفتے بعد جب لڑکا کالج آیا تو لڑکی کو بھی لڑکے سے پیار ہو چکا تھا 😍😍😍 ۔ اس بار لڑکی نے موقع پاتے ہی لڑکے کی کتاب میں ۔I Love U😘😘😘 لکھ دیا۔ لیکن ایک سال گزر گیا اس نے آج تک جواب نہیں دیا 😵😮😮 جانتے ہو کیوں؟؟؟؟؟؟؟ 😎😎 ۔ کیونکہ ۔ وہ ہمارے جیسا طالب علم تھا کبھی کتاب کھولی ہوت