دمادم پر تقریباً اٹھ سال گزارے اچھے لوگ ملے۔ اچھی دوستیاں ہوئیں ۔ سب کا شکریہ ۔ اور معذورت اگر کسی کو میری وجہ سے تکلیف ہوئی ہو۔ میرا دمادم پر اخری پوسٹ ۔ اللہ حافظ
مشہور جرمن مصنف کافکا نے اپنی پوری زندگی ڈپریشن میں گزاری۔ چالیس سال کی عمر میں ایسا ادب تخلیق کیا کہ آج بھی دنیا میں کافکا کا نام ہی کافی ہے۔ کافکا درد اور تکلیف سے گزر کر جب اپنی محبوبہ ملینا سے ملا تو اس نے اس سے یہ الفاظ کہے. "ملینا! میں بہت حساس شخص ہوں، اتنا کہ تم سے ملنے کے بعد، میں اپنی محرومیوں اور تکالیف کو بھی معذرت کرتا ہوں." فرانز کافکا
اس نے کہا ۔۔۔ آنکھیں بند کرکے دیکھو کیا نظر آتا ہے؟ میں نے کہا:...."تم" 🙈🙈😍 حالانکہ نظر تو کچھ بھی نہیں آیا تھا لیکن فلموں میں تو ایسا ہی بولتے ہیں نا 🙊😂😂 🤣🤣🤣😉🐤😂😂