امی" نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نا کھائے تو مجھے امی نا بلانا 😒 میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جا رہا ہوں 🙈😂😁 اب اتنی سی بات پر جوتی 👠 مارنے کی کیا ضرورت تھی ...😭🤣😂
لڑکیاں اتنی محنتی ہوتی ہیں ایک کام بولو دو کرتی ہیں چائے بنا دو بولو تو پہلے منہ بناتی ہیں پھر چائے 😬😁😂😛😜🤣
اتنی اچھی پوسٹ چوری کر کے لاتا ہو ۔۔✍️ پر مجال ہے کبھی کسی نے کہا ہو👄 ہمیں پیار ہوا تم سے 🥰🙈😜
ہم سے اچھا تو عامر لیاقت ہے جسے چوتھی شادی کی آفر آگی ہمارے ساتھ کوئی ون ان ون تک نہيں جاتی😂😂
کاش تم میرا ہاتھ پکڑ کر پوچھو کیا چاہیئے 🙈 اور میں بولوں کچھ نہیں جا کم کر اپنا😒🙆🙆
مجھے دمادم کی اک لٹکی سے باتیں کرنے کا دل کرتا اب پتا نہیں اسکا بھی کرتا ہے یا نہیں
آجکل 12 سال کے بچوں نے سٹیٹس لگایا ہوتا ہے میں اپنے ماضی کو بھول چکا ہوں😒 بندہ پوچھے کیوں بھائی تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی؟ 🤦♂️🤣🥴🙄😒🙊😐
کسٹرڈ بنا رہا ہوں 😍😍 پیاز کاٹ لیا ہے آگے کیا کروں 😊😊🙊
جب بھی کوئی غمگین پوسٹ کرتا ہوں یقین مانو اندر سے آواز آتی ہے ڈرامے نہ کر😁😂