میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا
پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں
ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں🙄🙊🙆
پتا نی لوگ دل کیسے دے دیتے ہیں میرا تو کسی چڑیل کو دس روپے دینے کو بھی دل نہیں کرتا
😂😂😂😂😂
میرے پاس 20 روپے ہیں
بنگلہ بنواؤں یا دوبئی گھومنے جاؤں😊😁😁😂
مشورہ دیں
کاش تم پٹھانی ہوتی 😌میں تمہیں کہتا 🙈
راشہ قربان شم درنہ 😌
~🙈🥀
نام نہیں لونگا🙈
لیکن یہاں مجھے ایک محترمہ پسند آئی 🤭😝🤪
میرا ستارہ کہتا ہے کہ آج دمادم میں
کوئی حسین لڑکی مجھ سے ٹکرائے گی 😍🙊😁
💃💃
تمہیں تمہاری امی ابو کی قسم
anty
ہو یا لڑکی 😂