اور کچھ لڑکیوں کےمنہ پر 19 روزے رکھ کر بھی جب نور نہی آتا تو وہ گولڈن پرل کا سہارا لیتی ہیں
🚶🚶🚶🚶😂😂😂😂😂
سنو 🙂
اپنی کلائی کا سائز تو بھیجو🙈
تمہیں #عید کی چوڑیاں بھیجنی ہیں۔۔!!🙈
🥰🙈

کسی لڑکی کو سلائی آتی ہے؟
تو ایک سوٹ ہی سی دیں درزی نخرے کر رہا ہے.🤦♂️😕
یوتھیوں سے بحث کرنا۔ کرس گیل کے سر میں کنگی کرنے کے مترادف ہے۔😃😃
کھی کھی کھی
😂😂😂
شادی شدہ لڑکیاں ساس کو اعتکاف کے فضائل بتا کر دس دن آرام سے گزار سکتی ہیں!!
😜😂😂
ایسا محبوب چاہیے جو میرے ساتھ مل کے بینک میں ڈاکہ ڈال سکے
😕😕
ایک مسئلہ بن گیا اے
امی کی بہو کی عیدی تو میں لایا ہوں
لیکن ابھی تک امی کی بہوں نہیں ملی 😂😂😂
وہ رپلائی تک نہیں کرتی
اور میں اس سے 28 بچوں کی امید لگاے بیٹھا ہوں
🙊☹️☹️☹️
شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا😋😃🤣😀😃
اس نے جلسے میں چیخ کر کہا کہ ہم بھکاری نہیں ہیں اور آخر میں اس نے سب سے 100،100 روپے چندے کی درخواست کردی ۔در فٹے منہ 🤣🤣🤣🤣
اس عید پر ایک دوست کو تحفہ دینے کا ارادہ تھا
کیونکہ اکثر وہ تحفہ مانگتا رہتا ہے
مگر کیا کروں اس کا تعلق اس پارٹی سے ہے
جو تحفے بیچ دیتی ہے
🤷🏻♂️😂
بابا جی کہتے ہیں
قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے🤔
میں ہر روز پڑوسیوں کی ایک اینٹ اٹھا کر لاتا ہوں۔ 🤪
مجھے کمرہ بنانا ہے 🤷🤣🤦🙈

