بریانی جسم دی غذا 😂
انٹرنیٹ روح دی غذا 🤪
بے عزتی یاراں دی غذا😝
پھڈا پھپھو دی غذا🤪😝😂
یقین کیجئے محترمہ😊
آپ کے والے سے
زیادہ پیارا ہوں میں 😍🙈😉🙊
میں چاہتا ہوں کوئی سدھری ہوہی لڑکی 🙈🙈
میرے عشق میں چرسی بن جائے🙄😂😂
جب کوئی...... یاد نہیں کرتا....... اتنا غصہ آتا ہے,,
دل تو کرتا ہے,,,,, چپل اتار کر 😒😒"""
" آرام سے بیٹھ جاؤ ,, اور سوچوں 🤔 # شاید ...
🌼 بیلنس نہیں ہوگا ..... غریب کے پاس ....؟؟؟ 😂😂
سنا ہے دماغ کھانے سے
بادام تیز ہوتا ہے 🤨🙈
😋
گمشدہ ممبرز 🙄
اگر آپ لوگوں نے پوسٹ پر نہیں آنا
تو بتا دیں😕
میں نیٹ پیکیج كرنے کے بجائے کوکومو کھا لیا کروں 😒😏
🙄😏😑
آج کل میری پوسٹ پر رش کم ہو گیا ہے 🙁
کہیں رمضان سے پہلے گرفتاریاں تو شروع نہیں ہو گئیں 😂😋🤔
تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کہ...😁🙈
مختصر سفر میں تمھارا جینا حرام نہ کر دوں تو کہنا...😝🤣
سستے عاشقوں کی دعاءوں پر فرشتے بھی حیران ہوتے ہوں گے🤔
پچھلے سال ثنا مانگ رہا تھا😂
اور اس سال آمنہ مانگ رہا ھے اس کنجر دا کی کریے😝🙈😂😝😝😝😝
روز میری پوسٹ پے آنے والو 😍
بتاؤ دل چاہیے میرا یاں گردے 🙉🙉
دکان پر لکھا تھا شادی کا تمام😏 سامان دستیاب ہے 😐 میں نے دلہن مانگی😋 مجھے وٹے اور مکے مار کے بھگا دیا😥😩🙄🤪
ویسے تو میں بالکل نارمل ہوں 🌸
بس میرے پاؤں الٹے ہیں 😒🤪🤗👻
لنگر چل رہا تھا بھاگ کر اندر گیا تو
چاول ختم 😔
باہر آیا تو چپل غائب😂
پانی میں برف کا ٹکڑا ڈال کر مہمان کو پیش کرتے ہوئے پہلے بتا دیا کریں کہ یہ سادہ پانی ہے😑
کوئی مجھ جیسا معصوم سیون اپ سمجھ کے پکڑ لیتا ہے😒
جسکی جتنی بیٹری
وہ اُتنا ٹھرکی 😂❤
دسو ہن🤣😝
بابا جی : معصوم تیرے ہاتھ میں جانو والی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں شاید وہاں ہو🥺🥺🤣🤣😂
اوۓ
ہاں تم ہی😍🙈
کبھی میری پوسٹ پڑھ کر میری پروفائل چیک کی ہے؟؟؟
سچی سچی بتانا
لڑکی : بھاڑ میں جاؤ
بلاک کر رہی ہوں آپ کو😠😠😠
لڑکا : جا جا تیرے جیسی
روز دس لڑکیاں بلاک کرتی ہیں مجھے😂😂😂😂🤣🤣
بعد میں کوئی نہ یہ کہے
عید آ گئی میرا یار نہیں آیا😳
پہلے پہلے ہی اپنے رولے مكا لو 🥺
ہائے یہ😳
کیوٹ کیوٹ ڈیپیاں☺
اور اِنکے پیچھے موٹی موٹی کالی کالی آنٹیاں۔😜😝😂
🙊🙊🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain