Damadam.pk
king_kong's posts | Damadam

king_kong's posts:

king_kong
 

خاندان میں منگنی کرنے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ لڑکا لڑکی فون پر پورے خاندان کی چغلیاں ہی کرتے رہتے ہیں

king_kong
 

میرے سنگل ہونے پہ ہنسنے والوں وقت آنے دو
ولیمے والے دن تمہیں ٹینڈے نہ کھلاوں تو پھر کہنا😂😂😂😂

king_kong
 

اگر میں کہہ دوں تم مجھے چڑیل لگتی ہو 😜🙊
تو کیا کر لو گی 😎😁

king_kong
 

پنکھا اور رسی لے آئی ہوں 🙄😅
آؤ تمہیں جھولے دوں😅😂😂

king_kong
 

وہ عظیم لڑکیاں سامنے آئیں جنکی شادی تو کیا منگنی تو کیا کہی چکر بھی نہیں ہے😂😂🙈

king_kong
 

اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں ۔
کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے 😂😂😂

king_kong
 

سنو!
تم میری ہو جاؤں!
میں تمہیں ہر روز چینی والے پڑاٹھے کھلاؤں گا!
🙄🙄🙄

king_kong
 

میرے پاس 50 روپے ہیں شادی کروں یا دوبٸی گومنے جاوں.
( مشورہ دو 🤣😂

king_kong
 

بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری
تھی...!😎😊😍
اب تک کسی (لڑکی) کی نظر نہیں پڑی مجھ پر...!😜😁😂😒😞😕
کوئی ہے بڑے دل والی

king_kong
 

اک نئی کہانی سٹاٹ ہونے والی ہے
میرے بابو نے روجا رتھا
میرے بابو نے روجا تھولا😕😕

king_kong
 

سارے لوگ رات کو جانوں مانوں سے لڑ رہے ہوتے ہےیں
اور میں مچھروں سے 😂😂

king_kong
 

کاش!😒 میرا بھی کوئی ایسا فین ہوتا 😏🥺
جو میری پوسٹ دیکھ کر کہتا 🙈😊
دل کو قرار آیا ...🙊😌😥

king_kong
 

یہ
hmmmm hmmmm
کرنے والی لڑکیاں مجھے زہر لگتی ہیں 😡

king_kong
 

میری آج تک اپنی بیوی سے لڑائی نہیں ہوئی وجہ کیا ہو سکتی ہے😇😂🙈

king_kong
 

سنو😁
آپ کو شرم نہیں آتی
خوبصورت لڑکا اگنور کرتے ہوئے🙈🤣🤣

king_kong
 

میں اُسے کھونا نہیں چاہتا تھا 😒
اس لیے اسے محفوظ رکھ لیا #
block list
میں 😇
🙈😊💃💃

king_kong
 

کاش تم پٹھان ہوتی میں تم کو بولتا🚶🗣️😍
زہ تاسرہ مینہ کوم
🙈🙈

king_kong
 

امی سے گالیاں کھا کے سبزی واپس کر کے آنے کا دکھ لڑکیاں کیا سمجھیں 😒😑😑😒

king_kong
 

نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسمان پر اور خود
فرج کے اوپر والے خانے تک نہیں پہنچتی
🤣🤣🤣🤣🤣😂😂

king_kong
 

کبھی کبھی میرا انٹرنیٹ ایسے چلتا ہے🤣
جیسے لہنگا پہن کے دلہن چلتی ہے😝🤣