جس کے پاس نیٹ ہے
وہ کہیں نہ کہیں سیٹ ہے 🙊🥴
ہم نے دو بچوں کے نام بھی سوچ لیۓ تھے چھوٹے والے پر لڑاٸ ہو گٸ اور اُس نے مجھے بلاک کر دیا🥀😔
ایک ہی میری سھیلی تھی علیشہ😼😒
آج اس نے بھی بتا دیا بھائی میں
علی شاہ ہوں😜😂😂😂😂
سنو
اگر تمھارے دل میں کوئ اور ہے تو🤗
تم مجھے پھیپھڑوں میں ایڈجسٹ کر لو😁😜😝🤣
تحقیق سے پتا چلا ھے😋
اکثر لڑکیاں برقعہ اس لیے بھی پہنتی ہے
کیونکہ انھیں کپڑے استری کرنے میں موت پڑتی ہے 😜😜😜😜😜😜😂😂😂😂😂
میرے حصے میں کتابیں , نہ کھلونے آئے
خواہشِ رزقّ نے چھینا میرا بچپن مجھ سے
نفاق و نفرت کی آندھیاں پھر اُجاڑ دیں گی تو کیا کریں گے
نئی زمینوں پہ بسنے والوں میں اک یہ ڈر بھی نیا نیا ہے
تمام خانہ بدوشوں میں مشترک ہے یہ بات
سب اپنے اپنے گھروں کو پلٹ کے دیکھتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain