اَپنےآپ کولاچاروہ ثابت بار بار کر رہا ہوگا میری ہچکیوں سےلگتا ہے مجھے یاد کر رہا ہوگا وہ کسی اور کو میرے بارے بتا رہا ہوگا کسی اور کے مَن میں میرے لیے نفرت جگا رہا ہوگا مجھے بَدنام کرنے کی کوشِشیں وہ تمام کر رہا ہوگا کئ جھوٹھے وہ مجھ پر الزام کر رہا ہوگا جو تَکراریں ہوئیں تھی ہماری کبھی بندکمرےمیں آج وہ اُن کو سَرِآم کر رہا ہوگا میری ہچکیوں سے لگتا ہے مجھے یاد کر رہا ہوگا