بڑا خوبصورت وہم ہے میرا😍😊💔💔..😰😰 کوئی ہے جو صرف میرا ہے................. 💔💔💯💯😊😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰♥♥@... Broken Heart feelinGS.................💯✔ Kizamalika@....💯💔✔😊😊
......کوئی شکوہ نہیں کروں گئ میں بس................. تیرے ہر فیصلے پہ سر جھکادوں گی...😇😊💯💯✔✔💔💔 اے مالک تو جانتا ہے نہ....😊💝💝.. میں کتنے صبر والی ہوں..💯✔😊😊💖💖..........
ایک عورت کو کمزور مت سمجھیں....😊💯💯✔✔ ... کیونکہ وہ جتنی دفہ ٹوٹتی ہے....💯✔🔥🔥اللہ اسے اتنی بار پہلے سے بھی زیادہ مظبوط کردیتا ہے.... . یہ سچ ہے کہ ایک عورت میں درد سہنے کی طاقت ہے... مگر کیا اسکا مطلب یہ ہے.... کہ وہ ہمیشہ درد دئے جانے ہی کی مستحق ہے..... 💯💯✔✔💔🙏🙏😊😊😇
عورت کو محبت ہونے میں بہت دیر لگتی ہے...۔۔.......... پتا ہے کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟....... کیونکہ وہ وفا کو پہلے اور محبت کو بعد میں رکھتی ہے..... 😊😊💯💯💯💯💯💯✔✔✔✔ اور وفا کرنامحبت کرنے سے زرا مشکل ہوتا ہے............,💯💯✔✔😊😊💕💕
یہ جو لڑکیاں ہوتی ہیں نہ اپنے خواب دل کے صندوق میں بند رکھتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔::::::۔۔۔💔🥀💯✔۔ اور جو خواب پورا نہ ہو اسکو آنکھوں کے پانی میں بہا کر مسکرا دیتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔🥺🥺💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯✔✔🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀💔💔🙂🙂😊☺️🔥🔥💫💫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔♡♡۔۔۔۔
میں جیسی دکھتی ہوں نہ بلکل ویسی ہی ہوں۔۔😊۔ کوئی بناوٹ نہیں مجھ میں 🥰💯۔۔۔ چنچل پن اور شوخیاں مجھ میں بھی ہیں۔۔۔😊🥰۔۔ پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯☺️☺️۔۔ میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں لیکن صرف ان سے جو مجھ سے ہمکلام ہونا پسند کرتے ہیں۔۔۔💕🥰۔ میں مزاق بھی بہت کرتی ہوں لیکن اتنا جتنا سہہ سکتی ہوں۔۔۔۔۔🙂💕🥀۔۔ میرے اندر عجیب سی دردبھری اداسی بھی ہے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ میں ناشکری ہوں ☺️😊🥰۔۔ میں سردلہجے نہیں رکھتی پیارسےجو ملے من اپنااسی پہ وار دیتی ہوں کرتی نہیں شکایت کسی سےبھی۔دل ازاری ہو اگر تو اپنے آنسوؤں سے ہی نکال دیتی ہوں۔۔۔ میری زندگی کی کتاب کے دو ہی صفحے ہیں۔۔۔ پہلے یہ نرم دل دوسرا یہ انسان ہوں۔۔😊🥰💕🥀💯🔥🔥🙃🙃۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain