Damadam.pk
kiranAffndi's posts | Damadam

kiranAffndi's posts:

kiranAffndi
 

بے رحم ، سفاک ، نا ترس ظالم سماج ھے
جو چیخ رہا ھے دلاسے کا محتاج ھے
بچپن سے سیکھایا جاتا ھے حسد کا ہنر
آج کل کے لہجوں میں تلخ مزاج ھے
بہت وقت لگا دورِ حیات کے انساں کو جاننا
ایک دوسرے کو کمتر سمجھنے کا رواج ھے
رشوتوں کے پہاڑ دے کےروزگار چل رہے
کیا حلال رزق سمجھوں ؟ جو کھاتا اناج ھے !
ہماری سلطنت کے امیر کافی سمجھدار ہیں
غریب تو ان کے جوتے کی نوک کا تاج ہیں
سب دلیلیں تیری فضول جائیں گی
رکھ دو اب قلم کرتے کام کاج ہیں ۔
🥀

kiranAffndi
 

گو نجتا ہوں دل میں تو حیراں ہو کیوں میں تمہارے ہی دل کی تو آواز ہوں۔۔
سن سکو تو سنو دھڑکنوں کی زباں میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں🎧🎧🎧