Damadam.pk
kiran_66_pk's posts | Damadam

kiran_66_pk's posts:

kiran_66_pk
 

مسکرانا کبھی نہ راس آیا
ہر ہنسی ایک واردات بنی
🔥🥀

kiran_66_pk
 

جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو
اس طرح مجھے پریشان کرتے ہو
پوچھتے ہو کیا چاہیے تمہیں
جواب خود ہو پھر بھی سوال کرتے ہو..
🥰🥰

kiran_66_pk
 

"_میں بری نہیں ہوں
بس جذباتی لڑکی ہوں🦋
غصے کی تیز ہوں
مگر منافقت نہیں کرتی🦋
جو بات دل میں ہو
وہ بول نہیں پاتی 🦋
جسے اپنا سمجھوں
اس پہ حق جتاتی ہوں
میں انا پرست نہیں ہوں
مگر حق پرست غضب کی ہوں🔥❤🙂__"

kiran_66_pk
 

سنوووو۔۔۔🙂
کتنا اچها لگتا ہے☺ نہ جب کوئی آن لائن آتے ہی کہتا ہے۔😍
کہاں تهی کب کی۔۔۔😐
کتنا ویٹ کیا تمہارا۔۔۔۔😋
پتہ ہے کتنی ٹینشن ہو رہی تهی۔۔۔۔۔😯
پر
خیر سانوں کی۔۔😏😐
ساڈے واسطے تے کدی نئیں کسے نے انج دی ٹینشن لئی۔۔۔
🙄☹🥺
Kher tusi sonao ki haal iy tawada.
🖤🕊️✨

kiran_66_pk
 

یہ سچ ہے آج کل ذرا مشکلوں میں ہوں
بس زندگی گزارنے کی کوششوں میں ہوں 💔
اور اس درجہ چور کر دیا ہے اب تھکان نے
خود کو خبر نہیں ہے میں کن راستوں میں ہوں 😢

kiran_66_pk
 

منہ زبانی نہ جتاتی کہ محبت کیا ہے__!!!!
میں تجھے کر کہ دکھاتی کہ محبت کیا ہے
کیسے سینے سے لگاؤں کے کسی اور کے ہو
میرے ہوتے تو بتاتی کہ محبت کیا ہے__!

kiran_66_pk
 

کبھی کبھی یہ دل کرتا ہے..
کاش کوئی تو ایسا ہو کہ.
جس سے باتیں کرتے کرتے
پہروں گزریں لمحوں میں.
اور اسی دوران ....
یکدم ضروری کام اس کو یاد آۓ .
وہ جانا چاہے...
اور مجھ سے پوچھے.
اور میں ہنس کے کہوں.... اچھاجاؤ.
پر وہ کچھ ایسے
میرے من سے واقف ہو کہ
میری اجازت پا کر بھی..
چاہ کر بھی, ....جانے نہ پاۓ.
میرا دل اور میرا مان..
ایسا کچھ مجھ سے کہہ کر وہ
یوں رکھ لے کہ
کام تو ہوتے ہی رہتے ہیں ..
آؤ آج بہت سے لمحے
دونوں ساتھ میں جیتے ہیں....

بہت اذیت دیتا ہے کسی کا مل کے کھو جانا ۔🩶
k  : بہت اذیت دیتا ہے کسی کا مل کے کھو جانا ۔🩶 - 
یہ آخری تعویز ھے اب میرے گلے میں
اس بار میری منت اسے بھولنے کی ھے
k  : یہ آخری تعویز ھے اب میرے گلے میں اس بار میری منت اسے بھولنے کی ھے - 
kiran_66_pk
 

یہ بھی ممکن ہے مسافت کی تَھکن ہو لیکن
میں تُمہیں کیسے بتاؤں کہ مرا دل! نہیں لگتا
!🖤

kiran_66_pk
 

میری بنجر سی آنکھوں سے
کوئی دھوکہ نہیں کھاؤ
کہ تم کب دیکھ سکتے ہو
میرے دل میں چھپے گھاؤ
اے میرے ہم سُخن ساتھی
تمہیں شاید خبر ہو گی
محبت میں جو بہتے ہیں
وہ آنسو خشک ہوتے ہیں•••••π

kiran_66_pk
 

وہ مجھے کہ چکا "خدا حافظ"
اب خدا سے بڑی امیدیں ہیں

وہ مرے بعد بھی خوش ہو گا کسی اور کے ساتھ
میٹھے چشموں کو کہاں آتا ہے۔کھارا ہونا🖤
k  : وہ مرے بعد بھی خوش ہو گا کسی اور کے ساتھ میٹھے چشموں کو کہاں آتا ہے۔کھارا - 
kiran_66_pk
 

زندگی میں ایک نہ ایک مرتبہ
آپ کی ملاقات ایسے شخص سے ہوتی ہے
جو نہ تو خود کسی کی مانند ہوتا ہے
اور نہ ہی کوئی اور اس کی طرح
یار من بس اس کو کھونے کی غلطی مت کرنا...💝
♡☜

kiran_66_pk
 

میں تجھے دیکھتی ہوں، دیر تلک سوچتی ہوں
@A@
ملنے والوں میں کہاں ہے کوئی تیرے جیسا!🖤

kiran_66_pk
 

معیار کی بات نہ کر 😈۔
اپنی اوقات اٹھا اور نکل💯

کیا تمہیں ؟ سچ میں لوٹ کر نہیں آنا 🥀
سوچ لو_ میں ایک اور سال دیتی ہوں
k  : کیا تمہیں ؟ سچ میں لوٹ کر نہیں آنا 🥀 سوچ لو_ میں ایک اور سال دیتی ہوں - 
kiran_66_pk
 

اول تو دل میں غیر کو آنے نہیں دیا
آنے دیا تو پھر اسے جانے نہیں دیا
مشکل سے باوفا مجھے ایک شخص ملا تھا
اس کو بھی اس جہان نے نبھانے نہیں دیا
😒😒

kiran_66_pk
 

اب جب بھی خیال آتا ہے
تو گھنٹوں تک آنکھوں سے آنسوبہتے رہتے ہیں اور چہرے پر کالی رنگت چھا جاتی ہے اور خود پر ملال ہوتا ہے کہ مجھ کو چنا گیا تھا وقت گزاری کیلئے۔

kiran_66_pk
 

Ye log Pyar muhbt main Kaisa par jaty hain..🤧