کوئی ہنسا تو کسی نے مُجھے دلاسہ دیا
تُو پہلا شخص ھے جو مُجھ کو دیکھ کر چُپ ھے۔
🙂🖤
عرض کیا ہے
ہلکا پھلکا👁️ بسکٹ ٹک ہوتا ہے🤪
میسج پڑھ کے ہنسو😂 تو امی کو شک ہوتا ہے🙈🙈🙈
اگر میرا بس چلے...
تو تم پر
Only Me
کی
Privacy
لگا دوں...
😁🤟🏻♥
بے کار سنگت دے قافلے تُوں
اسی کلياں ای مُرشد ٹھيک آں
کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعا
تم اپنے شکستہ
در و دیوار تو دیکھو
2nd🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️
کیا کیا کیا ہے کوچہ بہ کوچہ مجھے خراب
خانہ خراب ہو دل خانہ خراب کا🖤
میرے زوال سے پہلے ہی وہ مجھے چھوڑ گیا 💔💔
یارو وہ حسین تو تھا ہی پر ذہین کتنا تھا💔💔
یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا
💔😢💔
نسلی دوست کتنا بھی ناراض ہو ،،،
لیکن دشمنوں کی صف میں کبھی کھڑا نہیں ہوتا ،،،.!!
ان کے لب اور وفا کی قسم،
کیا قسم تھی، خدا کی قسم..!
اوس !
کوئی ویلا نکما لڑکا😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتی ہوں
🙈😜






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain