دوسرا عشق نہ کروں، جی بہتر
بس تیرے ہجر میں رہوں، جی بہتر
تُو کہیں بھی نہ ملے مجھکو
اور میں ڈھونڈتا پھروں تجھکو، جی بہتر
اب پاٶں میں باندھ لُوں زنجیر
اب کسی سے بھی نہ ملوں، جی بہتر
میں قلم توڑ دوں تمھارے بعد
ایک شعر بھی نہ لکھوں، جی بہتر
تیری ہر بات پر جُھکا دوں سر
تیری ہر بات پر کہہ دوں، جی بہتر
بہت کٹھن ہیں
راستے میری حیات کے .
🍁🍁🍁
دل کو تری چاہت کا بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
احمد فراز🥀
اس سے اندازہ لگا ہجر کی کڑواہٹ کا
آخری خط تیرا، دیمک سے بھی کھایا نہ گیا۔۔
*بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری*_❣️🇵🇰
_*میرا مٌلک ہے میرے شجرہٕ نسب کی طرح*_🥰🇵🇰
_*Happy Independence Day❣️🇵🇰*_
.......🖤
ایک بات کہوں زندگی میں کبھی کسی کو اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دیناکوئی اہمیت دےرہا ہوفکر کر رہا ہو تواسے روک دینا کیونکہ بے حد محبت فکر جتلانے والے جب بدل جاتے ہیں ناں توہم نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں🌸
🥀🤐💔
*انسان کے اندر بعضــــــــں اوقاتـــــــــ ... کچھ ایسا بھی ٹوٹ سکتا ہے ... جسے ہزار معذرت بھی مرہم نہ کر سکیـــــــــں .......!!!*
💞 💞
*"میرے خیال میں سب سے زیادہ اداس لوگ ہمیشہ لوگوں کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ کتنا بیکار محسوس کرتے ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ کوئی اور ایسا محسوس کرے۔"*
🍁🍁زندگی تو ہی مختصر ہو جا بہت الجھے ہوۓ ہیں ہم۔۔🍂🍂🍂۔🍁🍁🍂🍂
💔💔💔💔
waqt kbi rukhta ni acha b or bura b guzrr hi jata he .han waqt k ko guzarny wala ya tu sanbhl jata he ya waqt k sth hi guzr jata logon k dilon s b zindgi s b....
*کاشــــــــں ... ہم ہر شخص کے دل میــــں اپنی جگہ کو جان سکتے ... تو اُســـــــــں کے ساتھ ... کبھی اپنی حدود سے تجاوز نہ کرتے ........!!!*
💞 💞
چلیں اٹھیں۔۔۔۔ مضبوط بنیں نا۔۔۔!!
آپ کو بس آپ کے رب کی باتیں رلائیں، لوگوں کی نہیں۔۔جب رب کی راہ پر چلتے ہیں
تو دل بڑا کرتے ہیں، ڈھیٹ بنتے ہیں، اللہ کی بات مانتے ہیں تو
لوگوں کی باتوں کو ignore کرنا سیکھتے ہیں، انھیں دل پر نہیں لیتے..!!🌹
mein ni kr pati ye😥😥😥
تنقید کی اجازت سب کو نہ دیں
تنقید وہی کرے جو آپ کو گائیڈ کرتا ہے مشکل وقت میں ساتھ دیتا ہے
ہر ایرے غیرے للو پنجو کو حق نہیں پہنچتا کہ آپ کی کلاس لینا شروع کردے
آپ لوگوں کی آزادی اظہار کی پریکٹس کیلیے پیدا نہیں ہوئے 🌝👑
جس تسلسل سے سوچتا ہوں تجھے
میری موت یقینا رگیں پھٹنے سے ہوگی
🙂🙂🙂🙂🙂
میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں جاناں_ جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کر کے تمہیں محسوس کرنا ہے.. 🙂🥀
.
.
.
.
.
.
.
.
❤❤❤❤بخت کے تخت سے یک لخت اتاراہ
۔۔۔ہوا شخص۔۔۔۔
❤❤تو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا❤❤ شخص۔۔۔۔۔۔
اوکھے پینڈے لمیاں نی راہواں عشق دیاں🌹
درد جگر سخت سزاواں عشق دیاں
پھلاں ورگی جندڑی عشق رُلا چھڈدا🌹
سرِ بازار چاہوے عشق نچا چھڈ دا
ککھ نہ چھڈے دیکھ وفاواں عشق دیاں🌹
اوکھے پینڈے لمیاں راہوں عشق دیاں
سجناں باہجوں ذات صفاتاں عشق دیاں🌹
وکھری کُلی دن تے راتاں عشق دیا
ہین چودہ طبقاں اندر تھاواں عشق دیاں🌹
اوکھے پینڈے لمیاں راہوں عشق دیاں
ہر ہر دل ہر تھاں وچ عشق سمایا اے🌹
عرش فرش تے عشق نے قدم ٹکایا اے
عین باطل عین الحق صداواں عشق دیاں🌹
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں
عشق دی ہستی مستی یار مٹا دیوے🌹
اگ ایہہ عشق دی دل دی دوہی جلا دیوے
بلھےؔ وانگ نچاو ن تاراں عشق دیاں🌹
اوکھے پینڈے لمیاں راہواں عشق دیاں
dunia me boht km log hoty hen ..
jinhn maan rkhna atta he...
. . 🙂🙂
❤❤ایک أمنہ کا لال ❤❤
❤❤ایک فاطمہ کا لال❤❤
❤❤نانا بھی بے مثال❤❤
❤❤نواسہ بھی بے مثال❤❤
❤صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤❤
*اِمـــــــام تم کو مـدیـنہ ســـــــلام کہتا ہے•°❃°•*
*حسیــــــــن تم کو زمانہ ســـــــلام کہتا ہے•°❃°•*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain