❤ہم اپنے معیار زمانے سے جدا رکتے ہیں 💔
ہم بھی محبوبِ محبوب ِ خدا رکتے ہیں👍
سہ ارمانونہ بہ نیمگڑی ہم وی💔
مڑہ دنیا دہ سہ جنت خو نہ دے🥀
نظر سے چہرہ چھپا کے رکھنا
حیاء کا پرچم اٹھا کے رکھنا
حیاء کا دامن نہ چھوڑنا تم
حیاء سے رشتہ بنا کے رکھنا
خطر سے خالی نہیں ہیں راہیں
قدم کو حق پہ جما کے رکھنا
کبھی جو عریاں دکھائی دے تو
نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا
حبیب یزداں کی پیاری سنت
جگر سے اپنے لگا کے رکھنا
نکاح مسنون عام کر کے
زنا سے خود کو بچا کے رکھنا
کبھی نہ غیروں کی راہ چلنا
یہ بات دل میں بٹھا کے رکھنا
خدا کی بستی میں رہ کے خود کو
خدا کا بندہ بنا کے رکھنا
کبھی نہ غافل ہوں گوش تیرے
کلام حق کا سنا کے رکھنا
زبان اجنبی پھسل نہ جائے
لگام اس پہ لگا کے رکھنا .
کمال یہ نہیں کہ بس دوست زیادہ کرو ۔۔
کمال یہ ہے کہ جتنیں موجود ہے ان کے ساتھ اچھا سلوک رکھو۔
ایسا نہ ہو کہ دور ہو جائے
حقیقت یہ ہے کہ جس کو رب مل گیا
اسے دار فانی میں سب مل گیا
ہمارے مقدر کا کیا پوچھنا
ہمیں حسن ماه عرب مل گیا
مسبب تلک بھی پہنچ جائیں گے
رسائی کا ہم کو سبب مل گیا
وہ پھر کلب سے کیوں نہ یاری کرے
جسے زوق نائٹ کلب مل گیا
بزرگی ملے گی اسے ایک دن
بزرگوں کا جسے ادب مل گیا
تہجد کی توفیق جس کو ملی
اسے نور تاریک شب مل گیا
پهروں دربدر کس لیے پھر اثر
مجھے رب کا دربار جب مل گیا ......
نظر سے چہرہ چھپا کے رکھنا
حیاء کا پرچم اٹھا کے رکھنا
حیاء کا دامن نہ چھوڑنا تم
حیاء سے رشتہ بنا کے رکھنا
خطر سے خالی نہیں ہیں راہیں
قدم کو حق پہ جما کے رکھنا
کبھی جو عریاں دکھائی دے تو
نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا
حبیب یزداں کی پیاری سنت
جگر سے اپنے لگا کے رکھنا
نکاح مسنون عام کر کے
زنا سے خود کو بچا کے رکھنا
کبھی نہ غیروں کی راہ چلنا
یہ بات دل میں بٹھا کے رکھنا
خدا کی بستی میں رہ کے خود کو
خدا کا بندہ بنا کے رکھنا
کبھی نہ غافل ہوں گوش تیرے
کلام حق کا سنا کے رکھنا
زبان اجنبی پھسل نہ جائے
لگام اس پہ لگا کے رکھنا .
⭕ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو منظومانہ خراب عقیدت۔۔۔۔۔
مصطفٰی کے ہمسفر
ابوبکرؓ 💖ابوبکرؓ 💖
گلی گلی نگر نگر
ابوبکرؓ 💖ابوبکرؓ 💖
احسان جس کا دین پر
ابوبکرؓ 💖ابوبکرؓ 💖
لٹایا جس نے اپنا گھر
ابوبکرؓ 💖ابوبکرؓ 💖
نہیں ھے جس کو کوئی ڈر
ابوبکرؓ 💖ابوبکرؓ 💖
ہیں چرچے جس کے عرش پر
ابوبکرؓ 💖ابوبکرؓ 💖
لگے گا نعرہ فرش پر
ابوبکرؓ 💖ابوبکرؓ 💖
ابوبکرؓ 💖ابوبکرؓ 💖
نیک ضرور بنو مگر اتنے بھی نہیں کے
🥀🥀
ہر دوسرہ بندا گنہگار نظر انے لگے. ❣
حقیقت یہ ہے کہ جس کو رب مل گیا
اسے دار فانی میں سب مل گیا
ہمارے مقدر کا کیا پوچھنا
ہمیں حسن ماه عرب مل گیا
مسبب تلک بھی پہنچ جائیں گے
رسائی کا ہم کو سبب مل گیا
وہ پھر کلب سے کیوں نہ یاری کرے
جسے زوق نائٹ کلب مل گیا
بزرگی ملے گی اسے ایک دن
بزرگوں کا جسے ادب مل گیا
تہجد کی توفیق جس کو ملی
اسے نور تاریک شب مل گیا
پهروں دربدر کس لیے پھر اثر
مجھے رب کا دربار جب مل گیا ......
😒😒😒😔😔😔 خاموشی ۔۔
ابھی تم تھک نہیں جانا
ابھی مایوس نہ ہونا
ابھی تو کام کرنا ہے
ابھی تو کفر کی چڑھتی صبح کو
ہم ہی نے شام کرنا ہے
ابھی تو "لا الہ الا اللہ کی صداوں کو
صدائے بام کرنا ہے
ابھی تو آیت "لا تقسطو" کی نرم ڈھارس سے
دلوں کو رام کرنا ہے
ابھی تو اپنی ساری کشمکش کو
خدا کے نام کرنا ہے
پھر اس کے بعد جنت کے بچھونوں پر
بہت آرام کرنا ہے
💖ان شاء اللہ العزیز💖
لفظ تاثیر سے بنتے ہیں ___ تلفظ سے نہیں__
اہل دل آج بھی ہیں ___ اہل زباں سے آگے ___
چئ د عشق پہ خنجر یی زڑہ غوث نہ وی💗
شمار دی نہ کڑی د نیکانو پہ قطار سکو۔🌷
۔۔۔۔۔۔۔
6اصلاحی کلام🌿..
اِس غم نے ہم کو مارا کہ لوگ کیا کہیں گے
چھوڑو یہ غم خدارا کہ لوگ کیا کہیں گے
آسان دین ہم کو تب تک لگے گا مشکل
جب تک لگے گا نعرہ کہ لوگ کیا کہیں گے
بارات کی رسم ہو یا ہو وفات کا غم
وردِ زباں ہمارا کہ لوگ کیا کہیں گے
بُرقعے میں رُخصتی ہو مُووی بھی نہ بنی ہو
ہم کو نہیں گوارہ کہ لوگ کیا کہیں گے
اخلاص نے ہمیشہ دیا درس سادگی کا
دِکھلاوے نے اُبھارہ کے لوگ کیا کہیں گے
شُعلہ بیاں خطیبوں! چھ نمبروں پہ آؤ
یہی سوچ کر دوبارہ کہ لوگ کیا کہیں گے
لفظوں سےدوستوں کو ھُدھُد میداں کی جانب
نہ کر سکا اشارہ کہ لوگ کیا کہیں گے
اسے دیوبند کہتے ہیں اسے دیبند کہتے ہیں
جو پرچم دین کا لہرائے اسے دیوبند کہتے ہیں
جو سب کے دل کو بھاجائے اسے دیوبند ہیں
اخوت کا محبت کا دیا ہے درس دنیا کو
سبق الفت کا سکھلائے اسے دیوبند کہتے ہیں
لہوں دے کر وہ جس نے ھند کو آزاد کروایا
عدوِ ھند کو تڑپائے اسے دیوبند کہتے ہیں
زمانا جان لے عابد کہ ہم ہے کون اور کیا ہیں
جو سارا ملک چمکائے اسے دیوبند کہتے ہیں
جو سارا ھند چمکائے اسے دیوبند کہتے ہیں
جو سب کے دل کو بھا جائے اسے دیوبند کہتے ہیں
میرے مالک رب دو جہاں
میرے مہرباں میرے آشنا
میری بے بسی تو سن صدا
محبت سے مجھے آواز دے
مجھے تھام لے اپنی آغوش میں
اپنے کیف کے مجھے راز دے
سجدے سے نہ اٹھے یہ دل
اک ایسی کوئی نماز دے
ہر زخم میں کھل اٹھے اور بھی میری روح کو وہ ساز دے
اک تو ہو فقط میرا محرماں
اپنے مان پہ مجھے ناز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا اس کن سے مجھے نواز دے
#آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain