عشق مصطفی کی تڑپ جو نہیں ہے سینے میں
لطف کیا ہے مرنے میں کیا مزہ ہے جینے میں
کاش زندگی میری بس یوں ہی گزر جائے
کہ صبح ہو حرم میں اور شام ہو مدینے میں
رات دن اسی غم میں کروٹیں بدلتے ہیں
جائیں گے مدینے ہم کونسے مہینے میں
بعد میرے مرنے کے ہر زباں پے چرچا ہو
کہ آدمی تو جیسا تھا پر مرگیا مدینے میں
بس یہی تمنا ہے آخری شریف اپنی
ختم جاکے ہوجائے زندگی مدینے میں
عشق مصطفی کی تڑپ جو نہیں ہے سینے میں
لطف کیا ہے مرنے میں کیا مزہ ہے جینے۔
صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔❤❤❤
🌹کوئی مائی کا لال خاتم المرسلین محمد ﷺ کی ختم نبوت و ختم رسالت کو نہیں چھیڑ سکتا ہے اگر کوئی چھیڑے گا تو اپنی موت کو دعوت دے گا۔۔🌹🌹🌹
💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
آپکو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبُو اُتری
آپکو لکھا تو ہر لفظ مہکتے دیکھا_______🔥❤۔۔
`پیاس لگی تھی غضب کی
مگر پانی میں زہر تھا .
پیتے تو مر جاتے اور نہ پیتے تو بھی مر جاتے
بس یہی دو مسئلے، زندگی بھر نہ حل ہوئے!
نہ نیند پوری ہوئی، نہ خواب مکمل ہوئے !
وقت نے کہا ..... کاش تھوڑا سا صبر ہوتا !!!
صبر نے کہا .... کاش تھوڑا سا وقت ہوتا !!!
صبح صبح اٹھنا پڑتا ہے کمانے کے لئے صاحب .....
آرام کمانے نکلتا ہوں آرام چھوڑ کر ..
"ہنر" سڑکوں پر تماشا کرتا ہے اور "قسمت" محلات میں راج کرتی ہے !!
عجیب سوداگر ہے یہ وقت بھی !
جوانی کا لالچ دے کے بچپن لے گیا ....
اب امیری کا لالچ دے کے جوانی لے جائیگا .
لوٹ آتا ہوں واپس گھر کی طرف ... ہر روز تھکا ہارا،
آج تک سمجھ نہیں آیا کہ جینے کے لئے کام کرتا ہوں یا کام کرنے کے لئے جیتا ہوں۔
"تھک گیا ہوں تیری نوکری سے اے زندگی
مناسب ہوگا میرا حساب کر دے ... !! "
بھری جیب نے 'د
اظہارِ عقیدت
خاکے بنانے والوں کے سَر چاک کریں گے
بد بخت مشرکوں سے زمیں پاک کریں گے
پیارے نبی کے عشق میں بے غرض دیوانے
دشمن کے تکبّر کو تہہ خاک کریں گے
تحریر سے تقریر سے دشمن تیرے خلاف
خوابیدہ مسلماں کو غضب ناک کریں گے
ہرگز یقیں نہیں تھا وہ بد بخت اس قدر
اپنے پلید ذہن کو سفّاک کریں گے
اعلی مقام پائیں گے مرنے کے بعد وہ
یارو اظہارِ عشق جو بے باک کریں گے
سادہ مزاج لوگ بھی اب اپنے آپ کو
ہُدہُد میدانِ جنگ میں چالاک کریں گے
✍ہدہد
صحابہ_کی_حضوراقدسﷺ_پر_فدائیت
عشقِ آقا میں مزہ کیا ہے صحابہ جانیں
شاہِ بطحیٰ سے وفا کیا ہے صحابہ جانیں
ربِ کعبہ کی قسمیں کھا کے جان دیتے تھے
جان دینے کا نشہ کیا ہے صحابہ جانیں
اِنفِرُوا کیا ہے ؟ خِفَافا و ثِقَالا کیا ہے؟
رب نے قرآں میں لکھا کیا ہے صحابہ جانیں
چراغِ دین میں ہے روشنی صحابہ کی
رب ِ عالم کی رضا کیا ہے صحابہ جانیں
اَسوَہ عَنسِی ہو یا ہو مُسَیْلَمَہ کَذّاب کوئی
ایسے لوگوں کی سَزا کیا صحابہ جانیں
بوڑھے ، معذور ، خواتین بھی گھر سے نکلے
رب نے میداں میں رکھا کیا ہے صحابہ جانیں
ہم تو جیتے ہیں فقط عارضی دنیا کیلئے
فنائیت میں بقا کیا ہے صحابہ جانیں
راہِ مولا میں دشمنانِ دین سے ہُدہُد
جنگ لڑنے کی جَزا کیا ہے صحابہ جانیں
ٹیلینٹ کی تو بات ہی مت کر۔۔
میں گڑھی دیکھ کر ٹائم بتا سکتا ہو۔۔۔☺☺☺☺☺
پہ سادہ سادہ رختىا رختىا وئىلو۔۔۔۔
خلکہ مونگ سرہ دہ ڈىرو دشمنى دہ۔۔
۔,
.مرشد ہم تو چاہتے ہیں لوگ نفرت کریں ہم سے
محبت بھی کون سی "لوگ" سچی کرتے ہیں
سلام اس پر ہے کے جس کہ آنے سے دو جہاں روشن ہوئے
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
_❤️
کوئی بہنہ ایسا ہے جو بہن بن کر بغیر لالچ کے۔۔
دمادم پہ کوئی اچھا دوست ملے گا۔۔
کوئی فالو کریگا کہ نہیں
آزمائیلے چی چا مونگ سرہ خپل زور دے پاسیدلےنہ دے پڑمخی نسکور دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain