دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا
سچ اور حق بولنے والے کو کرتا پڑتا ہے
کچھ باتیں سمجھانے سے نہیں
خود پر بیت جانے پر سمجھ آتی ہیں
اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو
تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے
شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں
ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں
کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں
طلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ہیں
جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں
خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے
زہریلے تعلقات کو کاٹ دینا ہی بہتر ہے
سانپوں سے حسن سلوک موت ہے
عالمِ تخلیق کے اِس حیرت کدے میں اے عدم
جس کو جتنی آگہی تھی اُس قدر خاموش تھا
احساس زندہ نہ ہو تو الفاظ بے آواز
احساس ہو بیدار تو خاموشی ہمکلام
bilkol
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو
دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو
زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
مل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے
کسی کو دھوکہ دینا ایک قرض ہے
جو آپکو کسی اور کے ہاتھوں سے ایک دن ضرور ملے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain