گناه جاریہ سے بچیں مرنے کے بعد ہر مرنے والے کی تمنا ہو گی پلیز میری گانے والی ویڈیو دیکھنا بند 1 کر دیں کاش میں لوگوں کو گناہ کی طرف نہ :2 بلاتا کاش میں سٹیٹس پر گانے نہ لگاتا 3: کاش میں نے فلاں کی غیبت نہ کی 4: ہوتی پلیز میری تصاویر ڈیلیٹ کر دیں 5 6: کاش میں نے ایسی ویڈیوز اور لنک دوسروں کو نا بھیجے ہوتے جو اگے شئیر ہو رہے ہیں اور مجھے قبر میں عذاب مل رہا ہے نیکی کا پیغام پہنچانا اور اس پر عمل کرنا ہم سب پر فرض ہے * جزاك الله خيرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain