Damadam.pk
lI.lI_MeRa_AaSHiiYaaNa_lI.lI's posts | Damadam

lI.lI_MeRa_AaSHiiYaaNa_lI.lI's posts:

اگر بے عیب چاہو تو فرشتو سے نبھا کر دیکھ لو
میں آدم کی نشانی ہو خطا میری وراثت ہے~ 🌘🌸🥀

جیب کا وزن بھاری ہو تو
لوگ بکواس بھی بہت غور سے سنتے ہے-__⚡️💀