Damadam.pk
lOVe-Uuu's posts | Damadam

lOVe-Uuu's posts:

lOVe-Uuu
 

Come Here Online.

lOVe-Uuu
 

👉👉💔I Kiss Uuu👈👈💔

lOVe-Uuu
 

💔👉👉I MiSss Uuuu👈👈💔

lOVe-Uuu
 

💔👉👉I lOve Uuu👈👈💔

lOVe-Uuu
 

میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا۔۔۔❤
سرکار
میں جیسا بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں❤

lOVe-Uuu
 

مسکراہٹیں بکھیرنا ہماری فطرت میں شامل ہے.😍😍
کوئی جلتا ہے ہم سے تو اس کے ظرف کی بات ہے..❤❤
❤🙂✌

lOVe-Uuu
 

بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر....
❣❣تنہا دل 💕💕

lOVe-Uuu
 

پھولوں میں گلاب اچھا لگتا ہے⁦❣️⁩
اسلام کی شہزادیوں پر حجاب اچھا لگتا ہے…🥰😍
#♡♡♡◇◇♤♤♤

lOVe-Uuu
 

ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے💖
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ ❤

lOVe-Uuu
 

پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا ہی رہا...
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا،،،

lOVe-Uuu
 

ہم کسی کے قابل نہیں اس لئے سب سے دور رہنے لگے ہے
"اے دوست"
ورنہ تنہائی کی کیا جرات تھی کہ ہمیں برباد کرتی💔💘

lOVe-Uuu
 

تو اپنی محبت کی_____________ قیمت بتا کملی😍
اگر جان قربان کروں _______تو کتنا بقایا ھو گا❤

lOVe-Uuu
 

تجھ سے محبت کے لئے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں❤⚘❤
💞 میری رگ رگ میں تیری روح_____ کا احساس کافی ہے....

lOVe-Uuu
 

وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿

lOVe-Uuu
 

میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔

lOVe-Uuu
 

کیا جنوری,کیا فروری,ہم کیا کریں نومبر کو, دسمبرکو,,,,,
جب تم ہی نہیں ساتھ ہمارے آگ لگ جاۓ اس کیلنڈر کو.....

lOVe-Uuu
 

چھوڑ دے تسبح کو گن گن کے پڑھنا اقبال______!!
اس سے کیا حساب کرنا_____ جو بےحساب دیتا ہے!!
💔🙏😢

lOVe-Uuu
 

. جسم اس کا بھی مٹی کا ھے میری طرح
اے خُدا..
پھر کیوں صرف میرا ھی دل ترپتا ھے اُس کے لیے ـ.....

lOVe-Uuu
 

>, نیند آے نا آے__ چراغوں کو بجھا دیا کرو!!!
رات بھر کسی کا جلنا____ ہم سے دیکھا نہیں جاتا.

lOVe-Uuu
 

💔💔چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے ....💔💔