Damadam.pk
lOVe-Uuu's posts | Damadam

lOVe-Uuu's posts:

lOVe-Uuu
 

کسی کو کیا حاصل ہوگا ہمیں یاد کرنے سے.
"اے زندگی"
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے.

lOVe-Uuu
 

تم کسی اورکی بانہوں میں سر رکھ کر مجھے
ہی سوچو گی۔۔😷
jAaaaaNa😭
وعدہ رہا💔💔

lOVe-Uuu
 

۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
S💔💔💔
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚

lOVe-Uuu
 

شکوہ کرتے ہیں لوگ بچهڑنے کا بکهرنے کا... 💔😿
I am StAr
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چهوڑ دے 🙁

lOVe-Uuu
 

چہرے پہ وقت سے پہلے پڑنے والی جھریاں،
🍂🌚 S
روح پہ لگے زخموں کا عکس ہوا کرتی ہیں. 🥀🔥

lOVe-Uuu
 

گیا تھا بازارِ عشق میں عشق کی شکایت کرنے😔
😭 S 💔
ہجوم سے آواز آئی صاحب جلدی کرو ہم بھی لائن میں ہیں💔

lOVe-Uuu
 

میرے #دشمن بھی #نرالے ہیں
پہلے میرا #سٹائل دیکھیں گے 👈😒🤔🤔
S....💔💔
پھر #تھوڑی_____نفرت کریں گے
پھر #کاپی کریں گے......👈♥😂❤❤

lOVe-Uuu
 

روح سے روح کا ..... رشتہ بنا لیتے ہیں..😍😍
چلو اتنی گہرائی سے دل ..... لگا لیتے ہیں..💖💖💘

lOVe-Uuu
 

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ ___۰
مگر____!
سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں ___۰
S💔

lOVe-Uuu
 

ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔❣
ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ___ ﻧﮧ ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔❣

lOVe-Uuu
 

یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟

lOVe-Uuu
 

💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
S
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔

lOVe-Uuu
 

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔....!!!

lOVe-Uuu
 

انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤
❤ jAaaNa
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤

lOVe-Uuu
 

Hy MarjaaVan.

lOVe-Uuu
 

0r KiTNi Tabdeeli Aaegi.

lOVe-Uuu
 

Gud EvEning bEsT FanSs..!!!

lOVe-Uuu
 

غرور نہیں مجھ میں ______ نہ ہی انا کا مسئلہ ہے...
Sad 💔💔
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں______ میں رشتہ توڑ دیت! ہوں.....🔥

lOVe-Uuu
 

اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
Sad💔💔
کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر💔

lOVe-Uuu
 

وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
نہ کوئی خون کا رشتہ نہ کوئی ساتھ صدیوں کا
مگر احساس اپنوں سا وہ انجانے دلاتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂