میرا قدم قدم پر مددگار ہے خدا...♥
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ..💯
🖤🙃✨🦋
تم ۔۔۔!
طلب کی وہ حد ہو
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے❤🙂
.
jan🧡
جانے کہاں بسے گی تو
جانے کہاں رہوں گا میں 🙂💔
🖤🥀
اب تیرا ذکر ہونے پر ہم
مرشد
لاحول ولا قوۃ پڑھتے ہیں🙃🤞🐻
" اور پھر جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہم سے! ۔"🙂💔
*| (• ◡•)|
" اور پھر جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہم سے! ۔"🙂💔
*
ان آنکھوں سے وابستہ افسانے ہزاروں ہیں🍁💯
اور مجھے وہ شخص بہت کمال لگتا ہے
زمانہ گھوم کے جو واپس میرے پاس آۓ۔۔۔❤️🦋✨
مخلص دلوں کے ساتھ الـلّٰـہ کبھی نا انصافی نہیں کرتا👑✌💙
*اپنے احساسات کے جنازے اکثر دفنانے پڑتے ہیں۔۔♥️✨*
*اک وقت تھا_ چند لوگ تھے_کچھ شوق تھے🥀🌚*
غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے 🙂🔥🥀
سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے.✨♥️
دلِ ❤ گُمشدہ ، کبھی مل ذرا⚘
مجھے وقت دے، میری بات سُن🥀
""🙃
نفرت ہے مجھے میری مخلصی کی عادت سے 🖤| (• ◡•)|シ︎🐻⚫
کمبخت سارے خواب ادھورے رہ گئے
🙌🙂🐻
*وحشت تو یہ ہے کہ ہم خود سے بھی تنگ ہیں🥀🌚*| (• ◡•)|
انا کہتی ہے!!
چھوڑ دوں اسے
عشق کہتا ہے!!
🙂🧡 سب قربان اس پر ❣️
*میں اپنی___ من مانی کرنے والا، لڑکا ہُوں__👑😎*
*آپکو غُلام چاہیئے؟ تو جا سکتے ہیں، !!!💯🔥*🙌
May your feet take you….
Where your heart wants to go| (• ◡•)|🤡🤞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain